تبادلۂ خیال:قصیدہ بردہ شریف 2

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

11 تم نے تو خالص نصیحت کی ہے مجھے مگر میں نہیں سننے والا ۔۔۔ عاشق ہمیشہ ہی ناصح کی بات کے بارے میں بہراہوتاہے ۔۔

محضْتني النصح لكن لست أســمعهُ إن المحب عن العذال في صــممِ

12 میں نے بالوں کی سفیدی کو الزام دیا نصیحت کرنے پر۔۔۔ حالانکہ پڑھاپا بہت دور ہے الزام سے نصیحت کے معاملے میں ۔۔ إنى اتهمت نصيحَ الشيب في عذَلٍ والشيبُ أبعدُ في نصح عن التهــم 12- اور میرے نفس امارہ نے بالوں کی سفیدی اور پڑھاپے کی نصیحت نہیں پکڑی اپنی جہالت کی وجہ سے ۔۔ 13 فإنَّ أمَارتي بالسوءِ ما أتعظـــتْ من جهلها بنذير الشيب والهـــرم 14- نہ ہی کچھ اچھے اعمال کی ضیافت تیار کی ، تو یہ تو مہمان کو عزت نہ بخشی جس نے سر پر قیام کیاتھا ۔۔ 14 15- اگر میں جانتا کہ میں اس کی عزت نہی کرسکتا تو اسے اپنا راز بنا کر چھپالیتا۔۔

ولا أعدّتْ من الفعل الجميل قـرى ضيفٍ ألمّ برأسي غيرَ محتشـــم 15 15- اگر میں جانتا کہ میں اس کی عزت نہی کرسکتا تو اسے اپنا راز بنا کر چھپالیتا۔۔ لو كنتُ أعلم أني ما أوقـــرُه كتمتُ سراً بدا لي منه بالكتــمِ 16 16- کون ہے جو میرے نفس کو گمراہی سے روکے جیسے گھوڑے کی سرکشی کو کو لگام ڈال کر روکا جاتاہے۔۔ منْ لي بردِّ جماحٍ من غوايتهـــا كما يُردُّ جماحُ الخيلِ باللُّجُــــمِ

17 17- خود کو مخاطب ہوکر کہتاہے کہ معصیت کے ذریعے نفس کی بغاوت کو کچلنے کا نہ سوچو۔۔۔ کیونکہ کھانا کھانے سے پیٹو کی بھوک اور بڑھتی ہے۔۔ 18- اور نفس تو ایک بچے کی طرح ہوتاہے جسے اگر چھوڑ دیاجائے تو دودھ کا عادی رہتاہے۔۔۔ اور اگر دودھ چھڑادیاجائے تو پھر چھوڑ دیتاہے ۔۔

فلا ترمْ بالمعاصي كسرَ شهوتهـــا إنَّ الطعام يقوي شهوةَ النَّهـــمِ

18 19- تو نفس کی خواہش کو دوسری طرف پھیرنے کی کوشش کرو۔۔ اور اسکی پیروی کرنے سے بچو۔۔۔ جس خواش کی پیروی کی جائے وہ بہرا بنادیتی ہے یا پھر بدنام کردیتی ہے ۔۔ 20- اور اس کی نگرانی رکھو جب وہ اعمال میں بے مہارہو ۔۔۔ اگر اسے سبزہ زار پسند اجائے تو تم نہ چرنے دو۔۔

والنفسُ كالطفل إن تُهْملهُ شبَّ على حب الرضاعِ وإن تفطمهُ ينفطــمِ

19 19- تو نفس کی خواہش کو دوسری طرف پھیرنے کی کوشش کرو۔۔ اور اسکی پیروی کرنے سے بچو۔۔۔ جس خواش کی پیروی کی جائے وہ بہرا بنادیتی ہے یا پھر بدنام کردیتی ہے ۔۔ فاصرفْ هواها وحاذر أن تُوَليَــهُ إن الهوى ما تولَّى يُصْمِ أو يَصِـمِ 20 20- اور اس کی نگرانی رکھو جب وہ اعمال میں بے مہارہو ۔۔۔ اگر اسے سبزہ زار پسند اجائے تو تم نہ چرنے دو۔۔ وراعها وهي في الأعمالِ ســائمةٌ وإنْ هي استحلتِ المرعى فلا تُسِمِ