کیوں طبعیت خود بخود ہے اتنی گھبرائی ہوئی ۔ فریاد علوی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:22، 22 ستمبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: فریاد علوی ==== {{نعت}} ==== کیوں طبعیت خود بخود ہے گھبرائی ہوئی کیوں کلی دل کی ہے آ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: فریاد علوی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیوں طبعیت خود بخود ہے گھبرائی ہوئی

کیوں کلی دل کی ہے آخر آج کُملائی ہوئی


اللہ اللہ وہ مراتب، اللہ اللہ وہ عُروج

ایک حیرت فرش سے تا عرش ہے چھائی ہوئی