و احسن منک لم تر قط عینی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

یہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا بہت مشہور قطعہ ہے ۔


واحسن منک لم ترقط عینی ِِ

واجمل منک لم تلد النساءِِ

خلقت مبرءاََ من کل عیب

کاَنک قد خلقت کما تشاءِِ


ترجمہ


آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا

اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے

گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاہا۔


اس قطعے کے بہت سے منظوم تراجم بھی کئے گئے ہیں


نہ دیکھا میری آنکھوں نے کوئی تم سا حسیں جاناں

صدف نے تم سا اگلا ہی نہیں درِ ثمیں جاناں

تمہیں پیدا کیا ہر عیب سے یوں پاک فرما کر

کہ جیسے اپنی مرضی سے بنے ہو نازنیں جاناں

[شاہد فارق بحوالہ اردو ویب ]