نعت گوئی ۔ عبد الکریم ثمر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:48، 26 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


’’نعت نہایت مشکل صنف ِ سخن ہے نعت کی نازک حدود کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس کی آفاقیت قائم رکھنا آسان کام نہیں۔سرکارِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں ذرا سی بے احتیاطی اور ادنا سی لغزشِ خیال و الفاظ ایمان و عمل کو غارت کردیتی ہے۔‘‘<ref> نقوش: رسول نمبر ،لاہور ،ج10،ص24</ref>

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]