نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:09، 25 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} " ۔۔ آنحضرت کی مدح کے متعلق نثر و نظم کے ہر ٹکڑے کو نعت کہا جائے گا لیکن اردو اور فارس...)
" ۔۔ آنحضرت کی مدح کے متعلق نثر و نظم کے ہر ٹکڑے کو نعت کہا جائے گا لیکن اردو اور فارسی میں جب نعت کا لفظ استعمال ہوتا ہے تو اس سے عام طور پر آنحضرت کی منظوم مدح مراد لی جاتی ہے " <ref> اردو کی نعتیہ شاعری ، ص 21 </ref>