منور رانا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:03، 10 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء ہاں مجھ کو سزا دینے کیلئے تو چھین لے ایک اک چیز مگر ہونٹوں پہ محمد رہنے...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


ہاں مجھ کو سزا دینے کیلئے تو چھین لے ایک اک چیز مگر

ہونٹوں پہ محمد رہنے دے آنکھوں میں مدینہ رہنے دے


ایک لمحے کی بھی چھٹی نہ مدینے میں ملے

قید ہو جاؤں تو کنجی نہ مدینے میں ملے


جس طرف آنکھ اُٹھاؤں ترے جلوے مل جائیں

چاہے اک پھول کی پتی نہ مدینے میں ملے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

افتخار عارف | راحت اندوری | عباس تابش | سلیم کوثر