مقدمہء سحر وساحری ۔ جمیل نظر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:30، 14 دسمبر 2017ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: اس کتاب پر ڈاکٹر عزیز احسن لکھتے ہیں <blockquote> س کتاب میں مصنف نے عملی تنقید کا مظاہرہ کیا ہے۔عملی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

اس کتاب پر ڈاکٹر عزیز احسن لکھتے ہیں

س کتاب میں مصنف نے عملی تنقید کا مظاہرہ کیا ہے۔عملی تنقید میں شاعری یا فن پاروں کے حسن و قبح پر دلائل کے ساتھ رائے دی جاتی ہے۔ جمیل نظر کی یہ کتاب ایک جارحانہ تنقیدی کاوش ہے جس میں بیشتر اشعار کی لفظی،معنوی اور شعری بنت کی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔اس کتاب میں عام شاعری کے تجزیئے کے ساتھ ساتھ حنیف اسعدی کے مجموعہء نعت ’’خیرالانام‘‘، اورتابش دہلوی کی نعتیہ تصنیف ’’تقدیس‘‘ کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔