محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے چانن سنگھ شاد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:59، 29 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ماخذ میں ترمیم کریں]

 محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے


سجدوں کا مزا آجاتا ہے مقبول عبادت ہوتی ہے


ہاں ایسے ہی لوگوں کی فطرت مائل بہ شریعت ہوتی ہے


حاصل جنہیں کملی والے سے ایمان کی دولت ہوتی ہے