علی رضا
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:28، 5 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
علی رضا پنجاب کے ضلع ساہیوال سے تعلق رکھنے والے وہ نامور شاعر ہیں جو بیرون ملک بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کے علاوہ بہت سے ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں علی رضا نعت خوانی کے شعبے میں بھی بین الاقوامی سطح پر اپنی پہچان رکھتے ہیں۔
2017 میں ان کی پہلا نعتیہ مجموعہ ثنائے سرور شائع ہوا ۔