عشق بتاں نے صاحب ایماں بنا دیا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:51، 20 جولائی 2022ء از 49.32.234.196 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر: محدث اعظم

بشکریہ:عالم نظامی


عشق بتاں نے صاحب ایماں بنا دیا

اس کافری نے مجھ کو مسلما بنا دیا