عبد العزیز دباغ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 01:34، 24 مارچ 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: محقق لاہور میں ادارہ منہاج القرآن کے...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


لاہور میں ادارہ منہاج القرآن کے محقق اور نعت گو شاعر ہیں ۔ ڈاکٹر عبد العزیز دباغ ریاض حسین چودھری سے بہت انس رکھتے ہیں اور چودھری صاحب کے انتقال کے بعد ان کے کلام کو یکجا اور شائع کروانے میں ان کی محنت شامل ہے ۔

مجموعہ ہائے نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات نعت ۔ دباغ۔ 2021