طاہر سلطانی
نعت کائنات سے
تقریباً چالیس برس سے نعتیہ شاعری کرنے اور نعت خوانی کی سعادت سے فیضیاب ہونے طاہرحسین طاہر سلطانی نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر رکھا ہے
خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ارمغان ِ حمد اور جہانِ حمدکے عنوانات سے حمد و نعت پر مشتمل جرائد
- حمد و نعت ریسرچ سنٹر کا قیام ۔
مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ان کی مطبوعات کے بارے "نسیم سحر اپنے ایک مضمون میں فرماتے ہیں
"راقم کی معلومات کے مطابق تا حال جناب طاہر سلطانی کے ۲ حمدیہ مجموعے ۴ نعتیہ مجموعے اور حمد و نعت، مناجات ، سلام، کے انتخاب پر مشتمل کم از کم سات کتب شائع ہو چکی ہیں جبکہ حمد و نعت کے حوالے سے نثری کتب کی تعداد تا حال کم و بیش پندرہ ہے جو زیادہ تر حمد و نعت کے حوالے سے معروف شخصیات پر ہیں"
حمدیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- حمد میری بندگی ۔ حمدیہ مجموعہ
- نعت میری زندگی ۔ حمدیہ مجموعہ
- پیش ِ خدا ہوں حمد کا دیواں لیے ہوئے ۔ حمدیہ مجموعہ
نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تالیفات و انتخاب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- نعت رحمت ۔ انتخاب و تذکرہ
طاہر سلطانی پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شاعر علی شاعر | شاکر القادری | شہزاد احمد، ڈاکٹر | صبیح رحمانی | طاہر سلطانی |