صدارتی ایوارڈ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:49، 29 اپريل 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


صدارتی ایوارڈ کے نام سے در حقیقت کوئی ایوارڈ نہیں ہے ۔ بلکہ یہ سیرت ایوارڈ ہے جو ادارہ مذہبی امور کی طرف سے دیا جاتا ہے ۔ چونکہ اس محفل کی صدارت، صدر پاکستان کرتے تھے تو صدارتی ایوارڈ کے نام سے معروف ہوگیا ۔

2013 - سجدہ شوق - سعید بدر - اول انعام