صحابہ کرام کی نعت گوئی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:31، 28 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

اس ذیل میں حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ کا نامِ نامی اسمِ گرامی خصوصیت سے لیا جاتا ہے ، جنھوں نے رسول اکرمﷺ کی شان میں بے شمار نعتیہ اشعار کہے ۔ رحمت ِعالمﷺ نے اُن کے حق میں دعا فرمائی۔ اُن کے لیے اپنے سامنے منبر رکھوایا۔ اسی سے نعت گو کے اعلیٰ و ارفع مقام کا اندازہ کیا جا سکتا ہے ۔حضورﷺ کی حیاتِ و طیبہ کے دَور میں جن صحابہ کرام نے نعتیں کہیں اُن میں