سانچہ:خصوصی نعت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:52، 7 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
اس ماہ کے خصوصی شاعر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شاعر : صائم چشتی نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ماخذ میں ترمیم کریں]تو شاہِ خوباں، تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا نہ بن سکی ہے، نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا
با رنگِ خوشبو دلوں پہ اترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا
ارے تو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لینگے حساب تیرا |