تبادلۂ خیال:احمد زاہد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:39، 12 جنوری 2019ء از 103.255.4.81 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: تازہ نعتیہ اشعار نبی جی ہو جو نگاہ کرم تو نعت لکھوں ملے یہ خوبرو مجھ کو قلم تو نعت لکھوں رکے ہیں اشک...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

تازہ نعتیہ اشعار نبی جی ہو جو نگاہ کرم تو نعت لکھوں ملے یہ خوبرو مجھ کو قلم تو نعت لکھوں رکے ہیں اشک بھی آنکھوں میں آ کے مشکل سے بتا دوں ان کو میں اپنے الم تو نعت لکھوں وہ شہرِ علم ہیں ان کی عطا کا کیا کہنا جو ہوں اجازتیں مجھ کو بہم تو نعت لکھوں محمد احمد زاہد سانگلہ ہل