آپ کی مدد درکار ہے
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:17، 30 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: نعت کائنات ایک عوامی ویب سائٹ ہے ۔ اس سے مل جل کر تشکیل دے رہے ہیں ۔ چونکہ یہ ایک بہت بڑا "پراجیکٹ" ہے...)
نعت کائنات ایک عوامی ویب سائٹ ہے ۔ اس سے مل جل کر تشکیل دے رہے ہیں ۔ چونکہ یہ ایک بہت بڑا "پراجیکٹ" ہے تو اس کے لیے فی سبیل اللہ کام کرنے والوں کی ضرورت رہتی ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت سے محبت رکھتے ہیں تو ان شعبوں میں ہماری مدد کریں
نعتیہ صحافت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اگر آپ کے اردگرد کوئی بھی اہم حمدیہ و نعتیہ سرگرمی ہو رہی ہے تو ہمیں اطلاع کریں
پروف ریڈنگ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت کائنات پر کچھ پوسٹ کی جانے والی تحریروں میں بعض اوقات کچھ ٹائپو گرافیکل ایررز رہ جاتے ہیں ۔ اگر آپ کے پاس کچھ وقت ہو تو آپ نئے صفحات کی پروف ریڈنگ میں ہماری مدد کر سکتے ہیں ۔