"یہاں پر نہیں ھے مرا دل وہاں ھے - احمد وصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : احمد وصال {{نعت2}} ﯾﮩﺍﮞ ﭘﺭ ﻥﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﺮﺍ ﺩﻝ ﻭﮨﺍﮞ ﮨﮯ ﺝﮩﺍﮞ ﺭﻭﺿﺊﮧ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


شاعر : [[احمد وصال]]
شاعر : [[احمد وصال ]]


{{نعت2}}
{{نعت 2 }}


ﯾﮩﺍﮞ ﭘﺭ ﻥﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﺮﺍ ﺩﻝ ﻭﮨﺍﮞ
یہاں پر نہیں ہے مرا دل وہاں ہے
ﮨﮯ


ﺝﮩﺍﮞ ﺭﻭﺿﺊﮧ ﭘﺍﮎ ﺥﯿﺭﺍﻟﻮﺭﯼ"
"جہاں روضئہ ُپاکِ خیرالورٰی ہے"
"ﮨﮯ




ﻋﻄﺎ ﺟﺲ ﮐﻭ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺭﺏ ﻥﮯ ﮐﯿﺍ
عطا جس کو معراج رب نے کیا ہے
ﮨﮯ


ﻭﮨﯽ ﻣﺼﻄﻒﯽ ﮨﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺧﺪﺍ
وہی مصطفی ہے رسول خدا ہے
ﮨﮯ




ﯾﮧ ﺧﺎﮎ ﻣﺪﯾﻥﮧ ﯾﮧ ﻋﻨﺒﺮ ﺱﮯ
یہ خاکِ مدینہ یہ عنبر سے اعلا
ﺍﻋلی


ﯾﮩﺍﮞ ﭘﮧ ﻧﺐﯽ ﮐﺍ ﭘﮍﺍ ﻧﻘﺶ ﭘﺍ ﮨﮯ
یہاں پہ نبی کا پڑا نقش پا ہے




ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺍ ﻧﻮﺭ ﻣﺠﺴﻢ
محمد محبت کا نورِ مجسم


ﺳﺮﺍﭘﺍ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﺍ ﺳﺐ ﺱﮯ ﺟﺪﺍ
سراپا محمد کا سب سے جدا ہے
ﮨﮯ




ﭼﻟﻮ ﺳﺐ ﻣﺪﯾﻥﮯ ﮐﮧ ﺟﻨﺖ ﮐﻭ
چلو سب مدینے کہ جنت کو دیکھیں
ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ


ﺩﯾﺍﺭ ﻧﺐﯽ ﮐﻭ ﯾﮧ ﺭﺗﺐﮧ ﻣﻼ
دیارِ نبی کو یہ رتبہ ملا ہے
ﮨﮯ




ﯾﮧ ﻣﺪﺣﺖ ﻧﺐﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻡﯿﺭﯼ ﺯﺑﺎﮞ ﺱﮯ
یہ مدحت نبی کی ہے میری زباں سے


ﻃﻒﯿﻝ ﻧﺐﯽ ﮐﮯ ﯾﮧ ﻣﺞﮫ ﮐﻭ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ
طفیلِ نبی کے یہ مجھ کو عطا ہے




ﺑﺮﻭﺯ ﻕﯿﺍﻣﺖ ﮐﺭﯾﻥﮕﮯ ﺷﻔﺎﻋﺖ
بروزِ قیامت کرینگے شفاعت


ﻥﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻭﺉﯽ ﻣﺮﺍ ﻣﺠﺘﺐﯽ ﮨﮯ
نہیں اور کوئی مرا مجتبی ہے

حالیہ نسخہ بمطابق 13:47، 8 ستمبر 2017ء


شاعر : احمد وصال

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ماخذ میں ترمیم کریں]

یہاں پر نہیں ہے مرا دل وہاں ہے

"جہاں روضئہ ُپاکِ خیرالورٰی ہے"


عطا جس کو معراج رب نے کیا ہے

وہی مصطفی ہے رسول خدا ہے


یہ خاکِ مدینہ یہ عنبر سے اعلا

یہاں پہ نبی کا پڑا نقش پا ہے


محمد محبت کا نورِ مجسم

سراپا محمد کا سب سے جدا ہے


چلو سب مدینے کہ جنت کو دیکھیں

دیارِ نبی کو یہ رتبہ ملا ہے


یہ مدحت نبی کی ہے میری زباں سے

طفیلِ نبی کے یہ مجھ کو عطا ہے


بروزِ قیامت کرینگے شفاعت

نہیں اور کوئی مرا مجتبی ہے