یونس ہمدم
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:51، 12 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
یونس ہمدم ایک شاعر، نعت گو اور کالم نگار ہیں ۔ روزنامہ ایکسپریس میں فلمی دنیا اور نعت کے حوالے سے انہوں نے کچھ بہت اہم کالم بھی تحریر کیے ہیں ۔
یونس ہمدم کے کالم =
- نعتیہ کلام اور فلمی گلوکاری
- نعت خواں بھی سریلے ہوتے ہیں
- نعت خوانی اس کا جنون تھا
- اسٹیج گلوکاری سے نعتوں کی محفلوں تک ۔ یونس ہمدم
- آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے ۔ یونس ہمدم