"یارب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے ۔ عشرت گودھروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: عشرت گودھروی ==== {{نعت}} ==== یارب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے آنکھیں مجھے دی ہیں...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: خاص نعتیں ]]
شاعر: [[عشرت گودھروی]]
شاعر: [[عشرت گودھروی]]



حالیہ نسخہ بمطابق 21:12، 4 اگست 2017ء

شاعر: عشرت گودھروی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یارب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے

آنکھیں مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے


سننے کی جو قوت مجھے بخشی ہے خداوند

پھر مسجدِ نبوی کی اذانیں بھی سنا دے


حوروں کی نہ غلماں کی نہ جنت کی طلب ہے

مدفن مرا سرکار کی بستی میں بنا دے


منہ حشر میں مجھ کو نہ چھپانا پڑے یا رب

مجھ کو تیرے محبوب کی کملی میں چھپا دے


مدُت سے میں ان ہاتھوں سے کرتا ہوں دعائیں

انِ ہاتھوں میں اب جالی سنہری وہ تھما دے


عشرت کو بھی اب خوشبوئے حسان عطا کر

جو لفظ کہے وہ اسے تو نعت بنا دے