"ہم بھی مدینے جائیں گے آج نہیں تو کل سہی ۔ وقار احمد صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : وقار احمد صدیقی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== ہم بھی مدینے جائیں گے آ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]


شاعر : [[وقار احمد صدیقی]]
شاعر : [[وقار احمد صدیقی]]
سطر 42: سطر 44:


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
[http://www.naatview.com/1452-2/ | اویس رضا قادری کی آواز میں]





حالیہ نسخہ بمطابق 23:54، 27 جولائی 2017ء


شاعر : وقار احمد صدیقی

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ہم بھی مدینے جائیں گے آج نہیں تو کل سہی

آقا ہمیں بلائیں گے آج نہیں تو کل سہی


ہم نے تو مان ہی لیا آپ ہیں روح کائنات

لوگ بھی مان جائیں گے آج نہیں تو کل سہی


عرش کہا ہے خود اسے سرور کائنات نے

دل کو وہ دل بنائیں گے آج نہیں تو کل سہی


ہم سے سوا ہیں بے قرار ان کی محیط رحمتیں

آئیں گے یا بلائیں گے آج نہیں تو کل سہی


ایک امید کی کرن ہیں میرے دل کی دھڑکنیں

خواب میں آ ہی جائیں گے آج نہیں تو کل سہی


ایک کرم کی ہے دلیل ان کے کرم کا اعتماد

اشک بھی مسکرائیں گے آج نہیں تو کل سہی


ان کا درِ سخا وقار اب بھی کھلا ہوا تو ہے

ہم بھی مراد پائیں گے آج نہیں تو کل سہی


نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| اویس رضا قادری کی آواز میں



مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وقار احمد صدیقی