آپ «گیارہویں عالمی اردو کانفرنس میں نعتیہ سیشن» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 5: سطر 5:
بشکریہ : [[روزنامہ نوائے وقت ]]
بشکریہ : [[روزنامہ نوائے وقت ]]


کراچی (اسٹاف رپورٹر )معروف شاعر [[افتخار عارف]] نے کہا ہے کہ [[نعت]]] کو ادب کی صنف کے طور پر شمار کرنا چاہئے یعنی نعت کو ادب کی جمالیات پر پورا اُترنا چاہئے، اگر کوئی نعت لکھ رہا ہے تو یقینا وہ ثواب کا مستحق تو ہوگا مگر ادب میں شمار نہیں ہوگا، عربی اور فارسی شاعری جو نعت کے حوالے سے کی گئی ہے وہ سب ایک جگہ جمع بھی کرلی جائے تو اس کی تعداد اتنی زیادہ نہیں ہوگی جتنی زیادہ شاعری اور کام اُردو زبان میں ہوا ہے، [[اصنافِ سخن]] کے ساتھ [[نعت]] کو بعض لوگوں نے کاروبار بنا رکھا ہے، نتیجتاً سنجیدگی سے کام کرنے والے اور نعت کہنے والے شاعر گمنامی میں چلے جاتے ہیں، نعت پر لکھی جانے والی بعض کتب میں ایسی بحث اور گفتگو شامل ہوتی ہے کہ جسے پڑھ کر دل بہت دکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے [[آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی]] کے زیر اہتمام منعقدہ [[گیارہویں عالمی اُردو کانفرنس]] کے تیسرے دن پہلے اجلاس سے بحیثیت صاحبِ صدر خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں ’’حمد و نعت۔عقیدت سے تخلیق تک کا سفر‘‘ کے عنوان سے معروف شعراء [[فراست رضوی]] اور[[ گہر اعظمی]] نے اپنے مقالے پیش کئے جبکہ معروف شاعر [[اعجاز رحمانی]] نے نعت پیش کی، نظامت کے فرائض [[عزیز الدین خاکی]] نے انجام دیئے، [[افتخار عارف]] نے مزید کہاکہ [[علامہ اقبال ]]نے خود اکیلے جتنا کام نعت پر کیا ہے اتنا کام کسی اور نے نہیں کیا، کوئی شخص اپنے عقیدے کے مطابق [[نعت]] لکھ رہا ہے تو کسی اور کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ وہ اسے پابند کرے کہ وہ اس کے عقیدے یا کسی اور عقیدے کے مطابق نعت لکھے، انہوں نے کہاکہ موجودہ زمانے میں نعت کو عروج حاصل ہورہا ہے اور کئی نعت کہنے والے شاعر سامنے آرہے ہیں، نئے آنے والے شعراء سے یہ درخواست کروں گا کہ وہ نعت کو ادبی میزانیہ میں بھی رکھ کر ضرور دیکھیں اور کسی سینئر نعت گو شاعر سے اس پر اصلاح بھی لیں، [[فراست رضوی]] نے ’’نعت کے تخلیقی و جمالیاتی پہلو‘‘ کے موضوع پر اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ تقدیسِ عقیدت میں ڈوبے نعت کے الفاظ اُردو شاعری کا معجزہ ہے مغفرت کا سبب بھی ہے اور اُمت کے لئے یکجہتی کا پیغام بھی، ساتھ ہی ساتھ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمتی ہونے کا افتخار بھی، نعت کے سوا اور کون سی صنف سخن ایسی نہیں ہے جس کی اتنی اخلاقی جہتیں ہوں۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر )معروف شاعر [[اڈاکٹر شہزاد ریفرنس ۔ نوائے وقت ۔تاریک ۔۔  ]] نے کہا ہے کہ [[نعت]]] کو ادب کی صنف کے طور پر شمار کرنا چاہئے یعنی نعت کو ادب کی جمالیات پر پورا اُترنا چاہئے، اگر کوئی نعت لکھ رہا ہے تو یقینا وہ ثواب کا مستحق تو ہوگا مگر ادب میں شمار نہیں ہوگا، عربی اور فارسی شاعری جو نعت کے حوالے سے کی گئی ہے وہ سب ایک جگہ جمع بھی کرلی جائے تو اس کی تعداد اتنی زیادہ نہیں ہوگی جتنی زیادہ شاعری اور کام اُردو زبان میں ہوا ہے، [[اصنافِ سخن]] کے ساتھ [[نعت]] کو بعض لوگوں نے کاروبار بنا رکھا ہے، نتیجتاً سنجیدگی سے کام کرنے والے اور نعت کہنے والے شاعر گمنامی میں چلے جاتے ہیں، نعت پر لکھی جانے والی بعض کتب میں ایسی بحث اور گفتگو شامل ہوتی ہے کہ جسے پڑھ کر دل بہت دکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے [[آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی]] کے زیر اہتمام منعقدہ [[گیارہویں عالمی اُردو کانفرنس]] کے تیسرے دن پہلے اجلاس سے بحیثیت صاحبِ صدر خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں ’’حمد و نعت۔عقیدت سے تخلیق تک کا سفر‘‘ کے عنوان سے معروف شعراء [[فراست رضوی]] اور[[ گہر اعظمی]] نے اپنے مقالے پیش کئے جبکہ معروف شاعر [[اعجاز رحمانی]] نے نعت پیش کی، نظامت کے فرائض [[عزیز الدین خاکی]] نے انجام دیئے، [[افتخار عارف]] نے مزید کہاکہ [[علامہ اقبال ]]نے خود اکیلے جتنا کام نعت پر کیا ہے اتنا کام کسی اور نے نہیں کیا، کوئی شخص اپنے عقیدے کے مطابق [[نعت]] لکھ رہا ہے تو کسی اور کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ وہ اسے پابند کرے کہ وہ اس کے عقیدے یا کسی اور عقیدے کے مطابق نعت لکھے، انہوں نے کہاکہ موجودہ زمانے میں نعت کو عروج حاصل ہورہا ہے اور کئی نعت کہنے والے شاعر سامنے آرہے ہیں، نئے آنے والے شعراء سے یہ درخواست کروں گا کہ وہ نعت کو ادبی میزانیہ میں بھی رکھ کر ضرور دیکھیں اور کسی سینئر نعت گو شاعر سے اس پر اصلاح بھی لیں، [[فراست رضوی]] نے ’’نعت کے تخلیقی و جمالیاتی پہلو‘‘ کے موضوع پر اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ تقدیسِ عقیدت میں ڈوبے نعت کے الفاظ اُردو شاعری کا معجزہ ہے مغفرت کا سبب بھی ہے اور اُمت کے لئے یکجہتی کا پیغام بھی، ساتھ ہی ساتھ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمتی ہونے کا افتخار بھی، نعت کے سوا اور کون سی صنف سخن ایسی نہیں ہے جس کی اتنی اخلاقی جہتیں ہوں۔




براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)