آپ «گناہوں سے میرا دامن بچانا یا رسول اللہ ۔ فوزیہ شیخ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Temp Naat Kainaat Fozia.jpg|200px]]
{{بسم اللہ }}
شاعرہ: [[فوزیہ شیخ ]]
==={{نعت }} ===
گناہوں  سے مرا دامن  بچانا یا رسول اللّه  
گناہوں  سے مرا دامن  بچانا یا رسول اللّه  
مری ہستی کو پستی سے اٹھانا یا رسؐول اللّه   
مری ہستی کو پستی سے اٹھانا یا رسؐول اللّه   




میں روز و شب  تمنا ئے زیارت میں ٹرپتی ہوں  
میں روز و شب  تمنا ئے زیارت میں ٹرپتی ہوں  
مری سوئ  ہوئی قسمت جگانا یا رسؐول اللّه   
مری سوئ  ہوئی قسمت جگانا یا رسؐول اللّه   




ہو عالم جب نزع کا اور دنیا چھوڑ کر جاؤں   
ہو عالم جب نزع کا اور دنیا چھوڑ کر جاؤں   
مجھے توحید کا کلمہ  پڑھانا  یا رسؐول اللّه   
مجھے توحید کا کلمہ  پڑھانا  یا رسؐول اللّه   




شفاعت کا علم تھامے سر ِ محشر جو آئیں گے  
شفاعت کا علم تھامے سر ِ محشر جو آئیں گے  
مجھے دامان ِ رحمت میں چھپانا یا رسؐول اللّه   
مجھے دامان ِ رحمت میں چھپانا یا رسؐول اللّه   




سوا نیزے پہ سورج اور تانبے کی زمیں ہو گی  
سوا نیزے پہ سورج اور تانبے کی زمیں ہو گی  
مبارک  ہاتھ سے  کوثر  پلانا  یا رسؐول اللّه  
مبارک  ہاتھ سے  کوثر  پلانا  یا رسؐول اللّه  




اگر وحشت میں گھبراؤں گی تنہائ  کے عالم میں
اگر وحشت میں گھبراؤں گی تنہائ  کے عالم میں
اندھیری قبر میں چہرہ  دکھانا یا رسول اللّه   
اندھیری قبر میں چہرہ  دکھانا یا رسول اللّه   




سنھرے سبز گنبد کے تلے جو موت آ جا ئے  
سنھرے سبز گنبد کے تلے جو موت آ جا ئے  
ترے قدموں میں ہو میرا ٹھکانہ یا رسول اللّه


ترے قدموں میں ہو میرا ٹھکانہ یا رسول اللّه
فوزیہ شیخ
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں: