"کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی، میرے آقا نے عزت بچا لی ۔ اقبال عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(Line Spacing ko set kiya hai)
 
سطر 4: سطر 4:

==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====

کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی
کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی
فردِ عصیاں مری مجھ سے لےکر، کالی کملی میں اپنی چھپالی
فردِ عصیاں مری مجھ سے لےکر، کالی کملی میں اپنی چھپالی

وہ عطا پر عطا کرنےوالے اور ہم بھی نہیں ٹلنے والے
وہ عطا پر عطا کرنےوالے اور ہم بھی نہیں ٹلنے والے
جیسی ڈیوڑھی ہے ویسے بھکاری، جیسا داتا ہے ویسےسوالی
جیسی ڈیوڑھی ہے ویسے بھکاری، جیسا داتا ہے ویسےسوالی

میں گدا ہوں مگر کس کےدر کا؟ وہ جو سلطانِ کون و مکاں ہیں
میں گدا ہوں مگر کس کےدر کا؟ وہ جو سلطانِ کون و مکاں ہیں
یہ غلامی بڑی مستند ہی، میرے سر پر ہے تاجِ بلالی
یہ غلامی بڑی مستند ہی، میرے سر پر ہے تاجِ بلالی

میری عمرِ رواں بس ٹھہر جا، اب سفر کی ضرورت نہیں ہے
میری عمرِ رواں بس ٹھہر جا، اب سفر کی ضرورت نہیں ہے
ان کےقدموں میں میری جبیں ہے اور ہاتھوں میں روضے کی جالی
ان کےقدموں میں میری جبیں ہے اور ہاتھوں میں روضے کی جالی

اِس کو کہتےہیں بندہ نوازی ، نام اِس کا ہے رحمت مزاجی
اِس کو کہتےہیں بندہ نوازی ، نام اِس کا ہے رحمت مزاجی
دوستوں پر بھی چشمِ کرم ہے، دشمنوں سےبھی شیریں مقالی
دوستوں پر بھی چشمِ کرم ہے، دشمنوں سےبھی شیریں مقالی

میں مدینے سےکیا آگیا ہوں ، زندگی جیسےبجھ سی گئی ہے
میں مدینے سےکیا آگیا ہوں ، زندگی جیسےبجھ سی گئی ہے
گھر کےاندر فضا سونی سونی، گھر کےباہر سماں خالی خالی
گھر کےاندر فضا سونی سونی، گھر کےباہر سماں خالی خالی

کوئی بادِ مخالف سے کہدے، اب مری روشنی مجھ سے چھینے
کوئی بادِ مخالف سے کہدے، اب مری روشنی مجھ سے چھینے
میں نے آنکھوں کی شمعیں بجھا کر، دل میں طیبہ کی شمع جلالی
میں نے آنکھوں کی شمعیں بجھا کر، دل میں طیبہ کی شمع جلالی

میں فقط نام لیوا ہوں ان کا، ان کی توصیف میں کیا کروں گا
میں فقط نام لیوا ہوں ان کا، ان کی توصیف میں کیا کروں گا
میں نہ اقبؔال خسرؔو، نہ سعدؔی ، میں نہ قدسؔی نہ جامؔی ، نہ حاؔلی
میں نہ اقبؔال خسرؔو، نہ سعدؔی ، میں نہ قدسؔی نہ جامؔی ، نہ حاؔلی

=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
[http://www.naatview.com/1342-2/ | قاری وحید ظفر کی آواز میں]
[http://www.naatview.com/1342-2/ | قاری وحید ظفر کی آواز میں]
==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====
[[اقبال عظیم]]
[[اقبال عظیم]]

حالیہ نسخہ بمطابق 09:23، 7 جنوری 2022ء

شاعر : اقبال عظیم

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی فردِ عصیاں مری مجھ سے لےکر، کالی کملی میں اپنی چھپالی

وہ عطا پر عطا کرنےوالے اور ہم بھی نہیں ٹلنے والے جیسی ڈیوڑھی ہے ویسے بھکاری، جیسا داتا ہے ویسےسوالی

میں گدا ہوں مگر کس کےدر کا؟ وہ جو سلطانِ کون و مکاں ہیں یہ غلامی بڑی مستند ہی، میرے سر پر ہے تاجِ بلالی

میری عمرِ رواں بس ٹھہر جا، اب سفر کی ضرورت نہیں ہے ان کےقدموں میں میری جبیں ہے اور ہاتھوں میں روضے کی جالی

اِس کو کہتےہیں بندہ نوازی ، نام اِس کا ہے رحمت مزاجی دوستوں پر بھی چشمِ کرم ہے، دشمنوں سےبھی شیریں مقالی

میں مدینے سےکیا آگیا ہوں ، زندگی جیسےبجھ سی گئی ہے گھر کےاندر فضا سونی سونی، گھر کےباہر سماں خالی خالی

کوئی بادِ مخالف سے کہدے، اب مری روشنی مجھ سے چھینے میں نے آنکھوں کی شمعیں بجھا کر، دل میں طیبہ کی شمع جلالی

میں فقط نام لیوا ہوں ان کا، ان کی توصیف میں کیا کروں گا میں نہ اقبؔال خسرؔو، نہ سعدؔی ، میں نہ قدسؔی نہ جامؔی ، نہ حاؔلی

نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| قاری وحید ظفر کی آواز میں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم