آپ «کلیاتِ شائقؔ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ : کلیات]]  
[[زمرہ : کلیات]]  
’’کلیاتِ شائقؔ ‘‘ [[میر سیّد علی شائق دہلوی]] مرحوم و مغفور کے کلام پر مشتمل ہے۔ کلیات شائق کی اشاعت ثانی ۱۴۱۴ھ مطابق [[1994]]ء میں ہوئی۔ اس کے ناشر سیّد پبلی کیشنز 206 لائرز چیمبر ایم اے جناح روڈ کراچی ہیں۔ بڑے سائز کے 686 صفحات پر مشتمل یہ کلیات مجلد شائع ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ کلیات شائق کی اشاعت اوّل ۱۴۰۱ھ مطابق [[1981]]ء میں ہو چکی تھی۔ <ref> شائقؔ دہلوی، میر سیّد علی کلیاتِ شائق سید پبلی کیشنز ایم اے جناح روڈ کراچی ۱۹۹۴ء </ref>
کلیات شائق میں گلگشت بہشت (نعتیہ کلام) گلزارِ مغفرت (مراثی و سلام)، دیوانِ بستان سخن (غزلیات)، مثنویات، مثنوی فضل باری، مثنوی اظہار قدرت، مثنوی عشق درویش، مثنوی شجر عشق، مثنویُ گروچیلا، مثنوی شعلہ عشق، مثنوی چرتر عجیب، مثنوی چرترجوہر خرد، معلّم العقل، باغِ انقلابِ زمانہ شامل ہیں۔؂
کلیاتِ شائق انتخاب از ذخیرہ میر سیّد علی شائق دہلوی (مرحوم) پر مشتمل ہے۔ جسے اُن کے پوتے سیّد انور علی ایڈووکیٹ (سپریم کورٹ آف پاکستان) نے نہایت سلیقے سے یک جا کر کے کلیات شائق کے نام سے شائع کیا ہے۔ جس میں اُن کے نعتیہ، منقبتیہ اور غزلیہ مجموعے شامل ہیں۔
اس کلیات پر لکھنے والوں میں [[ڈاکٹر جمیل جالبی]]، [[فرمان فتح پوری | ڈاکٹر فرمان فتح پوری]]، [[ڈاکٹر وفا راشدی]]، [[ڈاکٹر عبدالصمد انصاری]]، [[پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد]]، [[ابواللیث صدیقی | ڈاکٹر ابواللیث صدیقی]]، [[پروفیسر شیخ فقیر محمد عظیمی]]، [[ثناء الحق صدیقی (علیگ)]]، [[احمد اللہ فاروقی]]، [[فارق ایڈووکیٹ]]، [[عابد نظامی]]، ماہنامہ الانسان کراچی، [[راجا رشید محمود]]، [[سید انور علی ایڈووکیٹ]] کے نام شامل ہیں۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


 
[[ کلیات نعت، محسن کاکوروی ]] | [[کلیاتِ شائقؔ  ]] | [[تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی ]] | [[کلیات راقب قصوری ]] | [[مقصود کائنات، ادیب رائے پوری]] | [[کلیات ظہور ]] | [[کلیات بے چین ]] | [[کلیات اعظم ]] | [[کلیات حفیط ]] | [[کلیات قادری ]] | [[کلیات عنبر شاہ وارثی]] | [[حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی ]] | [[طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی]] | [[سرمایہ ءِ رووف امروہوی ]] | [[کلیات ِ منور ]] | [[کلیات اظہر ]] | [[کلیات نیازی ]] | [[ کلیات ِ اعجاز رحمانی ]] | [[ زبور حرم،  اقبال عظیم ]] | [[خلد نظر، عابد سعید عابد ]] | [[نور سے نور تک، شاعر علی شاعر ]] | [[ کلیات صائم چشتی ]] | [[کلیات بیدم وارثی ]] | [[ کلیات مظہر ]] | [[کلیات ریاض سہروردی]] | [[کلیات شاہ انصار الہ آبادی ]] | [[ کلیات راہی ]] | [[کلیات ظہوری ]] |
{{کلیات }}
-----------------
{{ تازہ مطبوعات }}
{{ باکس 1 }}
{{ ٹکر 2 }}
{{ ٹکر 1 }}
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)