کروں کس طرح بیاں میں تری شان کبریائی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:07، 24 جولائی 2023ء از 49.32.250.2 (تبادلۂ خیال) («{{بسم اللہ }} شاعر:نظر بجنوری بشکریہ:عالم نظامی === {{حمد }} === کروں کس طرح بیاں میں تری شان کبریائی تو ہی حرف ابتدا ہے تو ہی حرف انتہائی تری حکمتوں کے آگے ہے زبان گنگ میری تو ہے کوہسار عظمت مری فکر مثل رائی» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر:نظر بجنوری

بشکریہ:عالم نظامی

حمدِ باری تعالی جل جلالہ

کروں کس طرح بیاں میں تری شان کبریائی

تو ہی حرف ابتدا ہے تو ہی حرف انتہائی


تری حکمتوں کے آگے ہے زبان گنگ میری

تو ہے کوہسار عظمت مری فکر مثل رائی