"کرم کے ابر ہر سُو چھا رہے ہیں ۔زین شکیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Zain Shakeel.jpg|Link]]
#redirect: [[کرم کے ابر ہر سُو چھا رہے ہیں ۔ زین شکیل ]]
 
 
شاعر : [[زین شکیل ]]
 
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
 
کیٹگری: 3
 
کلام نمبر : 23
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
کرم کے ابر ہر سُو چھا رہے ہیں
 
محمدؐ بن کے رحمت آ رہے ہیں
 
 
درِ افکار کھلتے جا رہے ہیں
 
وہ ایسا دل میں بستے جا رہے ہیں
 
 
مجھے گر ماننا ہے، انؐ کو مانو!
 
یہ جملہ کبریا فرما رہے ہیں
 
 
حلیمہ ناز کر بختِ رَسا پر
 
وہ تیری بکریاں چروا رہے ہیں
 
 
لہو سے تر ہیں اور لب پر دعا ہے
 
وہ طائف میں جو پتھر کھا رہے ہیں
 
 
کرم ہے رحمتہ اللعالمیں کا
 
جو مدحت کے قرینے آ رہے ہیں
 
 
گدائے سرورِ کون و مکاں ہیں
 
غمِ دنیا کو ہم سمجھا رہے ہیں
|
{{باکس 1 }}
|}
 
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 19:16، 1 جون 2018ء