آپ «کبیر داس» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:




[[ملف: Kabeer.jpg|200px]]
[[ملف:Kabeer.jpg]]


کبیر داس  ( [[1440]]-[[1518]] ) سرزمینِ ہند کی کاشی نگری کے لہرتارا سروور(ندی) کے کنارے بستی میں  ایک غریب جولاہے کے گھر پیدا ہوئے۔  بچّہ بہت ہی ۔خوبصورت اور موہنی صورت والا تھا ۔لوگ انھیں خدا کا دیا ہوا تحفہ مانتے تھے ۔اور ان سےمحبت کرتے تھے ۔اسی وجہ سے ان کا نام کبیر رکھا گیا ۔وہ بہت ذہین تھے اور بہت سی نیک فطرت ۔جب وہ جوان ہوا تو ایک سوامی رامانند نے اس کی خوبیوں کو جان کر انھیں اپنا شاگرد مان لیا اور پھر آخری وقت میں اپنے ادھورے کاموں کو پورا کرنے کے لۓ انہیں اپنا جانشین قرار دیا ۔اور اپنی گدّی انھیں سےسونپی ۔تب سے ہی ان کے نام کے آگے ''داس ''لفظ جڑ گیا ۔اور اب وہ سنت کبیر داس کے لقب سے مشہورہو گۓ ۔ فنِ شاعری میں کبیر داس کے دوہے بہت مشہور ہیں ۔انھوں نے ہندو اور مسلمان دونوں پر طنز کیا ہے ۔ ان کی کمیوں اور خامیوں پر نظر ثانی کرتے رہے ۔لہذا ہندو اور مسلمان سبھی ان سے عقیدت رکھتے تھے ۔  
کبیر داس  ( 1440-1518 )آج سے تریبا 600 سال قبل سرزمینِ ہند کی کاشی نگری کے لہرتارا سروور(ندی) کے کنارے بستی میں  ایک غریب جولاہے کے گھر پیدا ہوئے۔  بچّہ بہت ہی ۔خوبصورت اور موہنی صورت والا تھا ۔لوگ انھیں خدا کا دیا ہوا تحفہ مانتے تھے ۔اور ان سےمحبت کرتے تھے ۔اسی وجہ سے ان کا نام کبیر رکھا گیا ۔وہ بہت ذہین تھے اور بہت سی نیک فطرت ۔جب وہ جوان ہوا تو ایک سوامی رامانند نے اس کی خوبیوں کو جان کر انھیں اپنا شاگرد مان لیا اور پھر آخری وقت میں اپنے ادھورے کاموں کو پورا کرنے کے لۓ انہیں اپنا جانشین قرار دیا ۔اور اپنی گدّی انھیں سےسونپی ۔تب سے ہی ان کے نام کے آگے ''داس ''لفظ جڑ گیا ۔اور اب وہ سنت کبیر داس کے لقب سے مشہورہو گۓ ۔ فنِ شاعری میں کبیر داس کے دوہے بہت مشہور ہیں ۔انھوں نے ہندو اور مسلمان دونوں پر طنز کیا ہے ۔ ان کی کمیوں اور خامیوں پر نظر ثانی کرتے رہے ۔لہذا ہندو اور مسلمان سبھی ان سے عقیدت رکھتے تھے ۔  




=== نعت گوئی ===
===نعتیہ قطعہ===


[[عدد نکالو ہر چیز سے چوگن کرلو وائے]]
عدد نکالو ہر چیز سے چوگن کرلو وائے


===وفات===
دو ملا کے پچگن کرلو بیس کا بھا گ لگائے


بھگت کبیر نے تقریبا ساٹھ سال عمر پائی اور [[1518]] میں وفات پائی ۔ ایک روایت مشہور ہے کہ جب ان کا انتقال ہو گیا  تو انکے مرنے کے بعد ہندوؤں اور مسلمانوں میں جھگڑا شروع ہوا ۔قرب و جوار کے مہذّب لوگوں نے آپس میں یہ فیصلہ کیا کہ کیوں نہ لاش کے کاٹ کے دو ٹکڑے کۓ جائيں اور آدھا حصّہ دفنا دیا اور آدھا جلا دیا جاۓ ۔مشورے کے بعد لوگوں نے جب  چادر ہٹا کر دیکھا تو وہاں پر پھولوں کے دو جصّۓ تھے ۔ایک جصّہ کو دفنا دیا گیا اور ایک حصّہ کو جلا دیا گیا ۔ <ref> حوالہ درکار </ref>
باقی بچے کے نو گن کرلو دو اس میں دو اورملائے


==== مزید دیکھیں ====
کہت کبیر سنو بھئی سادھو نام محمد( ص) آئے


[[دلو رام کوثری ]] | [[ غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ]]


=== شراکتیں ===


یہ صفحہ [[صارف:ارم نقوی]] نے شروع کیا


===وفات===


بھگت کبیر نے تقریبا ساٹھ سال عمر پائی اور [[1518]] میں وفات پائی ۔ ایک روایت مشہور ہے کہ جب ان کا انتقال ہو گیا  تو انکے مرنے کے  بعد ہندوؤں اور مسلمانوں میں جھگڑا شروع ہوا ۔قرب و جوار کے مہذّب لوگوں نے آپس میں یہ فیصلہ کیا کہ کیوں نہ لاش کے کاٹ کے دو ٹکڑے کۓ جائيں اور آدھا حصّہ دفنا دیا اور آدھا جلا دیا جاۓ ۔مشورے کے بعد لوگوں نے جب  چادر ہٹا کر دیکھا تو وہاں پر پھولوں کے دو جصّۓ تھے ۔ایک جصّہ کو دفنا دیا گیا اور ایک حصّہ کو جلا دیا گیا ۔ <ref> حوالہ درکار </ref>


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== شراکتیں ===


یہ صفحہ [[صارف:ارم نقوی]] نے شروع کیا


[[زمرہ: غیر مسلم نعت گو شعراء]]
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)