آپ «کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ریاض حسین چودھری]] اپنے اس مجموعۂ نعت کو شیر خدا سیدنا حضرت علی شیر خدا کرم اللہ وجہ کے نام منسوب کرتے ہوئے رب کریم سے حبیبِ خدا کی نعت کا صلہ مانگتے ہوئے التجا کرتے ہیں: ’’خطۂ دیدہ و دل، پاکستان، عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت ہے۔ غلامانِ رسولؐ کے ایٹمی اثاثہ جات کی حفاظت فرما؛ ہم سب کو فصیل ارضِ وطن پر جاگتے رہنے کا شعور عطا کر‘‘۔ جناب ڈاکٹر شہزاد احمدنعت نگاری کے حوالے سے آپ کی خدمات کا بھرپور جائزہ لیتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’جدید اردو نعت کا جب بھی تذکرہ ہو گا، ریاض حسین چودھری کے نام کو بھی اولیت حاصل رہے گی۔ موصوف کا شمار عہدِ جدید کے معروف اور قابلِ ذکر نعت نگاروں میں ہوتا ہے، ان کی نعتیہ شاعری کا ورق ورق اکیسویں صدی کی جدید نعت کے پس منظر اور پیش منظر کو واضح کر رہا ہے۔ ان کے ہاں تخلیقی توانائیوں میں روایت کا تسلسل بھی کارفرما ہے اور ان کی طاقِ جاں میں شہرِ مدحت کے ابدی و جدید چراغ روشن ہیں۔‘‘<ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/14/ کائنات محوِ درود ہے (2017) ]</ref>
 
{{ٹکر 1 }}
 
[[ریاض حسین چودھری]] اپنے اس مجموعۂ نعت کو شیر خدا سیدنا حضرت علی شیر خدا کرم اللہ وجہ کے نام منسوب کرتے ہوئے رب کریم سے حبیبِ خدا کی نعت کا صلہ مانگتے ہوئے التجا کرتے ہیں: ’’خطۂ دیدہ و دل، پاکستان، عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت ہے۔ غلامانِ رسولؐ کے ایٹمی اثاثہ جات کی حفاظت فرما؛ ہم سب کو فصیل ارضِ وطن پر جاگتے رہنے کا شعور عطا کر‘‘۔ [[شہزاد احمد | جناب ڈاکٹر شہزاد احمد]] نعت نگاری کے حوالے سے آپ کی خدمات کا بھرپور جائزہ لیتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’جدید اردو نعت کا جب بھی تذکرہ ہو گا، [[ریاض حسین چودھری]] کے نام کو بھی اولیت حاصل رہے گی۔ موصوف کا شمار عہدِ جدید کے معروف اور قابلِ ذکر نعت نگاروں میں ہوتا ہے، ان کی نعتیہ شاعری کا ورق ورق اکیسویں صدی کی جدید نعت کے پس منظر اور پیش منظر کو واضح کر رہا ہے۔ ان کے ہاں تخلیقی توانائیوں میں روایت کا تسلسل بھی کارفرما ہے اور ان کی طاقِ جاں میں شہرِ مدحت کے ابدی و جدید چراغ روشن ہیں۔‘‘<ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/14/ کائنات محوِ درود ہے (2017) ]</ref>


=== کشکول آرزو مکمل پڑھیے ===
=== کشکول آرزو مکمل پڑھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)