ڈاکٹر اشفاق انجم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:16، 19 اپريل 2017ء از 39.55.46.58 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: ڈاکٹر اشفاق انجم۔ انڈیا آپ کے میسیج اور پھر نعت رنگ نمبر ۲۴ دستیاب ہوئے۔ کئی ماہ کا عرصہ ہو گیا ہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

ڈاکٹر اشفاق انجم۔ انڈیا

آپ کے میسیج اور پھر نعت رنگ نمبر ۲۴ دستیاب ہوئے۔ کئی ماہ کا عرصہ ہو گیا ہے اس دوران بڑی الجھنوں میں مبتلا رہا۔ سوچا کہ ذرا سکون ملے تو رابطہ قائم کروں لیکن ایسا نہ وہ سکا۔

سید صاحب! میری عادت ہے کہ میں اپنی پریشانیوں میں احباب کو شامل کرنا مناسب نہیں سمجھتا کیوں کہ آج کل تو ہر کوئی اپنے آپ میں پریشان ہے۔ بہرحال، اس حال میں بھی آپ کی محبت نے نعت رنگ کے لئے ایک مضمون لکھوا ہی لیا۔پسند آئے تو شائع فرما دیجئے گا۔


مزید دیکھیے

نعت رنگ | کاروان ِ نعت | فروغ نعت | نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 25