"پل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==پل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو== پل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو جبریل پر بچھائیں تو پر کو خبر ن...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


==پل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو==
شاعر: [[ امام احمد رضا خان بریلوی ]]
 
===پل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو===




سطر 13: سطر 16:


فریاد امتی جو کرے حالِ زار میں
فریاد امتی جو کرے حالِ زار میں
ممکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نہ ہو
ممکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نہ ہو


سطر 39: سطر 43:


گزرا کرے پسر پہ پدر کو خبر نہ ہو
گزرا کرے پسر پہ پدر کو خبر نہ ہو
=== مزید دیکھیں ==
[[حدائق بخشش ]] | [[ امام احمد رضا خان بریلوی ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:58، 20 جنوری 2017ء


شاعر: امام احمد رضا خان بریلوی

پل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو

جبریل پر بچھائیں تو پر کو خبر نہ ہو


کانٹا مِرے جگر سے غمِ روزگار کا

یوں کھینچ لیجیے کہ جگر کو خبر نہ ہو

فریاد امتی جو کرے حالِ زار میں

ممکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نہ ہو


کہتی تھی یہ بُراق سے اُس کی سبک روی

یوں جایئے کہ گردِ سفر کو خبر نہ ہو


ایسا گُمادے ان کی وِلا میں خدا ہمیں

ڈھونڈھا کرے پر اپنی خبر کو خبر نہ ہو


آ دِل حرم کو روکنے والوں سے چھپ کے آج

یوں اٹھ چلیں کہ پہلو و بر کو خبر نہ ہو


اے شوقِ دل یہ سجدہ گر ان کو روا نہیں

اچھا وہ سجدہ کیجیے کہ سر کو خبر نہ ہو


ان کے سوا رضا کوئی حامی نہیں جہاں

گزرا کرے پسر پہ پدر کو خبر نہ ہو


= مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حدائق بخشش | امام احمد رضا خان بریلوی