"ٹانڈہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


=== ٹانڈہ کا تعارف اور نعت گو شعرا ء ===
ٹانڈہ [[ہندوستان]] کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع امبیڈکرنگر میں واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے یہاں اکثر پر عوام الناس کا کاروبار کپڑےتیار کرنا ہے اور بقیہ لوگ انہیں سے منسلک ہیں.
 
ادبی و علمی حیثیت سے ٹانڈہ بہت آگے ہے یہاں پر دارلعلوم مدرسہ منظرِ حق واقع ہے جو ١٠٠سے زائد سالوں سے خدمات سر انجام دے رہا ہے . ٹانڈہ میں حافظِ قرآن کی بہت کثرت ہے اس لئے اسے مدینتہ الحفاظ کہا جاتا ہے. اس  کے چاروں اطراف میں اولیاء دین کا بسیرا ہے ٹانڈہ سے تقریبا 18 کلومیٹرسے فاصلے پر درگاہ کچھوچھا شریف ہے ۔  جنہیں غوث العالم محبوب یزدانی تارک السلطنت سلطان مخدوم میر اوحد الدین سید اشرف جہانگیر سمنانی کے نام  سے دنیاجانتی ہے ۔


ٹانڈہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع امبیڈکرنگر میں واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے یہاں اکثر پر عوام الناس کا کاروبار کپڑےتیار کرنا ہے اور بقیہ لوگ انہیں سے منسلک ہیں.
ادبی و علمی حیثیت سے ٹانڈہ بہت آگے ہے یہاں پر دارلعلوم مدرسہ منظرِ حق واقع ہے جو ١٠٠سے زائد سالوں سے خدمات سر انجام دے رہا ہے . ٹانڈہ میں حافظِ قرآن کی بہت کثرت ہے اس لئے اسے مدینتہ الحفاظ کہا جاتا ہے.
ٹانڈہ کے چاروں اطراف میں اولیاء دین کا بسیرا ہے ٹانڈہ سے تکریبن ١٨ کلومیٹرسے فاصلے پر درگاہ کچھوچھا شریف ہے
جنہیں غوث العالم محبوب یزدانی تارک السلطنت سلطان مخدوم میر اوحد الدین سید اشرف جہانگیر سمنانی کے نام  سے دنیاجانتی ہے
یہاں پر شعرا کرام اورمصنف حضرات کی اچھی خاصی تعداد ہے ، یہاں پر اردو شاعری بڑےہی زوق سے پڑھی اور سنی جاتی ہے  
یہاں پر شعرا کرام اورمصنف حضرات کی اچھی خاصی تعداد ہے ، یہاں پر اردو شاعری بڑےہی زوق سے پڑھی اور سنی جاتی ہے  
ٹانڈہ کے کچھ نعت گو  شعرا حضرات کی فہرست یہ ہے.


'''فیاض احمد ٹانڈوی'''
=== نعت گو شعراء ===
 
[[ فیاض احمد ٹانڈوی ]]


'''ماسٹرعتیق احمد'''
'''ماسٹرعتیق احمد'''

نسخہ بمطابق 02:26، 3 اکتوبر 2019ء

ٹانڈہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع امبیڈکرنگر میں واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے یہاں اکثر پر عوام الناس کا کاروبار کپڑےتیار کرنا ہے اور بقیہ لوگ انہیں سے منسلک ہیں.

ادبی و علمی حیثیت سے ٹانڈہ بہت آگے ہے یہاں پر دارلعلوم مدرسہ منظرِ حق واقع ہے جو ١٠٠سے زائد سالوں سے خدمات سر انجام دے رہا ہے . ٹانڈہ میں حافظِ قرآن کی بہت کثرت ہے اس لئے اسے مدینتہ الحفاظ کہا جاتا ہے. اس کے چاروں اطراف میں اولیاء دین کا بسیرا ہے ٹانڈہ سے تقریبا 18 کلومیٹرسے فاصلے پر درگاہ کچھوچھا شریف ہے ۔ جنہیں غوث العالم محبوب یزدانی تارک السلطنت سلطان مخدوم میر اوحد الدین سید اشرف جہانگیر سمنانی کے نام سے دنیاجانتی ہے ۔

یہاں پر شعرا کرام اورمصنف حضرات کی اچھی خاصی تعداد ہے ، یہاں پر اردو شاعری بڑےہی زوق سے پڑھی اور سنی جاتی ہے

نعت گو شعراء

فیاض احمد ٹانڈوی

ماسٹرعتیق احمد

ماسٹرانس مسرور

ندیم احمد ٹانڈوی

مولانا مختار احمد منظری

مولانا شمشاد علی منظری

قمر جیلانی

صوفی ٹانڈوی

مدثر رضا

طالب رحمانی

معظم ناداں

آفتاب عالم

سعید احمد ٹانڈوی

کفیل اشرف