آپ «ٹانڈہ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
|title=ٹانڈہ
|keywords=لاہور، 2019، نعت 2020 نعت ، Lahore, Naat, Naat Sharif, Naat 2019
|description=ادبی و علمی حیثیت سے ٹانڈہ بہت آگے ہے یہاں پر دارلعلوم مدرسہ منظرِ حق واقع ہے جو ١٠٠سے زائد سالوں سے خدمات سر انجام دے رہا ہے . ٹانڈہ میں حافظِ قرآن کی بہت کثرت ہے اس لئے اسے مدینتہ الحفاظ کہا جاتا ہے.
}}


[[ملف:Taanda.png|link=ٹانڈہ]]
=== ٹانڈہ کے نعت گو شعرا ء ===
 
[[ اطہر عبداللہ سوداگر ]]
 
[[زمرہ: شہر اور علاقے ]]
 
 
ٹانڈہ [[ہندوستان]] کے صوبہ اتر پردیش کے ضلع امبیڈکرنگر میں واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے یہاں اکثر پر عوام الناس کا کاروبار کپڑےتیار کرنا ہے اور بقیہ لوگ انہیں سے منسلک ہیں.
 
ادبی و علمی حیثیت سے ٹانڈہ بہت آگے ہے یہاں پر دارلعلوم مدرسہ منظرِ حق واقع ہے جو ١٠٠سے زائد سالوں سے خدمات سر انجام دے رہا ہے . ٹانڈہ میں حافظِ قرآن کی بہت کثرت ہے اس لئے اسے مدینتہ الحفاظ کہا جاتا ہے. اس  کے چاروں اطراف میں اولیاء دین کا بسیرا ہے ٹانڈہ سے تقریبا 18 کلومیٹرسے فاصلے پر درگاہ کچھوچھا شریف ہے ۔  جنہیں غوث العالم محبوب یزدانی تارک السلطنت سلطان مخدوم میر اوحد الدین سید اشرف جہانگیر سمنانی کے نام  سے دنیاجانتی ہے ۔
 
یہاں پر شعرا کرام اورمصنف حضرات کی اچھی خاصی تعداد ہے ، یہاں پر اردو شاعری بڑےہی زوق سے پڑھی اور سنی جاتی ہے
 
=== نعت گو شعراء ===
 
[[ فیاض احمد ٹانڈوی ]] | [[ماسٹرعتیق احمد]] | [[اطہرعبدللہ سوداگر]]|[[ماسٹرانس مسرور]] | [[ندیم احمد ٹانڈوی]] | [[مولانا مختار احمد منظری]] | [[مولانا شمشاد علی منظری]] | [[قمر جیلانی]] | [[صوفی ٹانڈوی]] | [[مدثر رضا]] | [[طالب رحمانی]] | [[معظم ناداں]] | [[آفتاب عالم]] | [[سعید احمد ٹانڈوی]] | [[کفیل اشرف]] | [[کفیل مرغوب]] | [[محمد فیضان قادری]]
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ ٹکر 1 }}
{{باکس شہر }}
{{ باکس 1 }}
{{نئے صفحات }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)