"وہ ہیں محبوب رب ان کی سب کو طلب ۔ سید طاہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: سید طاہر === نعت ِ رسول ِ کریم ِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === وہ ہیں محبوبِ رب`انکی سبکو طلب,اس...)
 
سطر 39: سطر 39:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[صفحہ اول | جنوری تا مارچ 2017 کے تازہ کلام ]] | [[ سید طاہر ]]کے مزید کلام
[[Main | جنوری تا مارچ 2017 کے تازہ کلام ]] | [[ سید طاہر | سید طاہر کے مزید کلام ]]

نسخہ بمطابق 05:10، 21 فروری 2017ء

شاعر: سید طاہر

نعت ِ رسول ِ کریم ِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

وہ ہیں محبوبِ رب`انکی سبکو طلب,اس میں کیا کوئی شک قلب سے روح تک

ہر نفس ہر گھڑی ہے , بہ حسنِ طلب انکی روشن جھلک., قلب سے روح تک


حسنِ طیبہ نگر ,کررہا ہے سفر، ہے ابھی تک وہی میرے پیشِ نظر

دید سے آنکھ تک, آنکھ سے خواب تک، خواب سے سے قلب تک, قلب سے روح تک


گردِ اوہام و آلام سے باخدا، میں نے رکھا ہے شفاف ہر آئینہ

آبہ حسنِ کرم اے خیالِ نبی، ,چھا بھی جا بے دھڑک قلب سے روح تک


جنکا حمّاد رب ,مجھ کو ان کی طلب، نعت کیسے کہوں., ہے سلیقہ نہ ڈھب

ہے مری آرزو., فکرِ حسّان کی، کاش پہچے کمک , قلب سے روح تک


ہے بجا معتبر , یہ سخن کا ہنر، ذہن تک ہے مگر شوق کا یہ سفر

بات جب ہے کہ ہو فکرِ نعتِ شہِ، دوسرا کی ہمک , قلب سے روح تک


ہم سے کیا پوچھئے. کیا بتائیں کہ ہیں، بوئے توصیف کے بھی عجب سلسلے

پھول مدحِ نبی کے لبوں پر کھلے، اور پہنچی مہک قلب سے روح تک


اسکو کہتے ہیں طاہر کرم ہی کرم ،تھا لبوں پر مرے ذکر شاہِ امم

اور پھر یہ ہوا بے خودی کی فضا ، چھاگئی یک بیک قلب سے روح تک

مزید دیکھیے

جنوری تا مارچ 2017 کے تازہ کلام | سید طاہر کے مزید کلام