وہ تو کہ جس نے ذہن کو فکر رسا دیا وہ تو کہ جس نے دل کا حرم جگمگا دیا ۔ سرفراز قریشی