"ورقہ بن نوفل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
یہ وہی ورقہ بن نوفل ہیں جنھوں نے اعلان رسالت سے قبل آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کا اعتراف کیا۔ دورِ جاہلیت میں وہ اپنے اشعار میں اللہ کی تسبیح وتحمید کرتے تھے۔ اور جب نزول وحی کا معاملہ ہوا تو ان الفاظ میں اظہار افسوس کیا <ref> ڈاکٹر اسحاق احمد قریشی، برصغیر پاک و ہندی میں عربی نعتیہ شاعری ، محکمہ اوقاف، پنجاب، 2002 ص 278 </ref>

<pre style="font-weight:bold; font-size:24px; background-color: white>
<pre style="font-weight:bold; font-size:16px; background-color: white>

ہذی خدیجہ  تاتینی  لاء خبرھا
ہذی خدیجہ  تاتینی  لاء خبرھا

نسخہ بمطابق 14:50، 1 جولائی 2017ء

یہ وہی ورقہ بن نوفل ہیں جنھوں نے اعلان رسالت سے قبل آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کا اعتراف کیا۔ دورِ جاہلیت میں وہ اپنے اشعار میں اللہ کی تسبیح وتحمید کرتے تھے۔ اور جب نزول وحی کا معاملہ ہوا تو ان الفاظ میں اظہار افسوس کیا <ref> ڈاکٹر اسحاق احمد قریشی، برصغیر پاک و ہندی میں عربی نعتیہ شاعری ، محکمہ اوقاف، پنجاب، 2002 ص 278 </ref>

ہذی خدیجہ  تاتینی  لاء خبرھا

وما لنا بخفی الغیب  من خبر

بان احمد باتیہ فی خبرہ

جبریل  انک مبعوث الی البشر

فقلت عل الذی  ترجین ینجزہ 

لہ الا لہ فرجی الخبر و انتظری 

نمونہ ءِ کلام

مسخر کل ماتحت السماء لہ

لاینبغی أن ینادی ملکہ احد

(زیر آسمان ہر شی اللہ کے دست قدرت میں ہے، کسی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اس کی قدرت کی ہم سری کرے۔)

لاشیئ مما تریٰ تبغی بشاشتہ

ینبغی الا لہ ویؤدی المال والولد

(دنیا کی جتنی اشیاء کا تم مشاہدہ کررہے ہو، ان کی تروتازگی دائمی نہیں ہے، بقاء صرف اللہ کے لے ہے اور وہی اموال واولاد فراہم کرتاہے۔)

ولاسلیمان إذ تجری الریاح بہ

والإنس والجن فیما بینھم برد

(اور نہ ہی (حضرت) سلیمان علیہ السلام باقی رہے جب کہ ہوائیں ان کے اشاروں سے چلتی تھیں اور جن وانس اور ان کے مابین بسنے والی تمام خلقت آپ کی پیغامبر تھی۔)

أین الملوک التی کانت لعزمتہا

من کل أدب إلیہا وافد وفد

(وہ سلاطین کہاں ہیں؟ عزم وارادہ جن کی شناخت تھی انہی عزائم کے حامل سلاطین میں سے ہر سلطان (آج دنیا سے) جاچکا ہے۔)

مزید دیکھیے

ورقہ بن نوفل | اسعد بن کلکیکرب | شیما بنت حلیمہ | عبد المطلب | ابو طالب | فاطمہ زاہرہ | ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

عبدالرحمن سہیلی اندلسی | احمد شوقی | قیس بن عبداللہ | عبداللہ بن عمرہ سلمی | عمر بن الفارض | شرف الدین بوصیری | حافظ ابراہیم | سعدی عبیدحمزہ حسناری | عبداللہ الحاج ذیاب عکیدی | ابو حنفیہ | ابن خلدون | عبداللہ شیراوی رفاعی |

حواشی و حوالہ جات

المدیح النبوی ۔ایک مطالعہ ،- ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی