آپ «وحید الحسن ہاشمی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: مرثیہ نگار ]]
[[زمرہ: مرثیہ نگار ]]


پیدائشی نام سیّد وحید الحسن، قلمی نام وحیدہاشمی اور تخلص وحید ہے۔ [[1930]]ء جون پور، یو۔پی انڈیا میں پیدا ہوئے۔ تعلیمی طور پر ایم اے، بی ٹی، درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ اور ہیڈ ماسٹر تھے۔ اساتذہ سخن میں [[صفا اِلٰہ آبادی]] ، [[آرزو لکھنوی]] ، [[سہیل بلگرامی]] اور [[آلِ رضا لکھنوی | سیّد آلِِ رضا لکھنؤی]] کے نام شامل ہیں۔ آپ کی ساری زندگی ادب پروری، صحافتی خدمات، خطابات، اعزازات اور تقریبات پذیرائی سے عبارت ہے۔
سید وحید الحسن  ([[1930]]ء۔[[2010]]ء)  اپنے عہد کے ایک ثقہ اور قابل ذکرمرثیہ نگار تھے ۔
 
پیدائشی نام سیّد وحید الحسن، قلمی نام وحیدہاشمی اور تخلص وحید ہے۔ 1930ء جون پور، یو۔پی انڈیا میں پیدا ہوئے۔ تعلیمی طور پر ایم اے، بی ٹی، درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ اور ہیڈ ماسٹر تھے۔ اساتذہ سخن میں صفا اِلٰہ آبادی، آرزو لکھنؤی، سہیل بلگرامی اور سیّد آلِِ رضا لکھنؤی کے نام شامل ہیں۔ آپ کی ساری زندگی ادب پروری، صحافتی خدمات، خطابات، اعزازات اور تقریبات پذیرائی سے عبارت ہے۔


=== نعت گوئی ===
=== نعت گوئی ===
سطر 10: سطر 12:




==== نعت گوئی کے بارے  آپ کی رائے  ====
<blockquote>
’’[[نعت]] ایک مقدس [[اصنافِ سخن | صنف سخن]] ہے ایک شاعر جو [[غزل]]، [[سلام]] اور [[مرثیہ]] کہتا ہے اگر اس کے شعری گنجینے میں نعتیں نہیں، تو وہ شاعر مکمل نہیں ادھورا ہے۔‘‘ <ref> کلیاتِ شعری، سید وحید الحسن،  طاہرین، لاہور، 2006ء، ص 75 </ref>
</blockquote>
[[ شہزاد احمد | ڈاکٹر شہزاد احمد ]] آپ کی ستائش میں فرماتے ہیں  
[[ شہزاد احمد | ڈاکٹر شہزاد احمد ]] آپ کی ستائش میں فرماتے ہیں  
<blockquote>
<blockquote>
حق گوئی اور بیباکی کا ببانگ دہل انداز بھی بہت خوب ہے۔ ہمارے دیگر شعرائے کرام کو بھی اللہ رب العزت ایسی بصارت و بصیرت اور عقل و فہم عطا فرمائے تاکہ وہ بھی نعت کے اس معتبر حوالے کو حرزِ جاں بنائیں۔
حق گوئی اور بیباکی کا ببانگ دہل انداز بھی بہت خوب ہے۔ ہمارے دیگر شعرائے کرام کو بھی اللہ رب العزت ایسی بصارت و بصیرت اور عقل و فہم عطا فرمائے تاکہ وہ بھی نعت کے اس معتبر حوالے کو حرزِ جاں بنائیں۔
</blockquote>
</blockquote>
==== نعت گوئی کے بارے  آپ کی رائے  ====
<blockquote>
’’[[نعت]] ایک مقدس [[اصنافِ سخن | صنف سخن]] ہے ایک شاعر جو [[غزل]]، [[سلام]] اور [[مرثیہ]] کہتا ہے اگر اس کے شعری گنجینے میں نعتیں نہیں، تو وہ شاعر مکمل نہیں ادھورا ہے۔‘‘ <ref> کلیاتِ شعری، سید وحید الحسن،  طاہرین، لاہور، 2006ء، ص 75 </ref>
</blockquote>
==== نمونہ کلام ====
مدحتِ شاہ مدینہ کا صلا کیا مانگتے
درد میں ملنے لگی لذت، دوا کیا مانگتے
ان کے در پر جا کے بھی کھولے نہ ہم نے اپنے لب
مانگنے کا جب سلیقہ ہی نہ تھا کیا مانگتے
۔۔۔۔۔۔
ہو مثال ایسی کوئی وقت کے دامن میں تو لاؤ
ایک انگلی سے کہیں چاند بھی شق ہوتا ہے


=== وفات ===
=== وفات ===


گلشن نعت کا یہ خوبصورت پھول  [[20 نومبر]] [[2001]]ء کو شاخ ِ زیست سے علیحدہ ہوکر ہو لاہور میں مدفون ہوا۔  
گلشن نعت کا یہ خوبصورت پھول  [[20 نومبر]] [[2001]]ء کو شاخ ِ زیست سے علیحدہ ہوکر ہو لاہور میں مدفون ہوا۔  
=== مزید دیکھیے ===
===== وحید الحسن ہاشمی کے کلیات کا تعارف =====
[[طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی]]
===== صاحب کلیات نعت گو شعراء =====
[[شائق دہلوی ]] | [[ راقب قصوری ]] | [[محسن کاکوروی]] | [[ادیب رائے پوری ]] | [[ظہور الحق ظہور ]] | [[غلام رسول قادری ]] | [[ عنبر شاہ وارثی ]] | [[ راسخ عرفانی ]] | [[ وحید الحسن ہاشمی ]] | [[رووف امروہوی ]] | [[منور بدایونی ]]  | [[ اظہر علی خان ]] | [[عبدالستار نیازی ]] | [[اعجاز رحمانی ]] | [[اقبال عظیم ]] | [[عابد سعید عابد ]] | [[شاعر علی شاعر ]] | [[صائم چشتی ]] | [[ بیدم وارثی ]] | [[ مظہر الدین مظہر ]] | [[ریاض سہروردی]] | [[انصار الہ آبادی ]] | [[نذر محمد راہی ]] | [[ محمد علی ظہوری ]]


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: