"نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں ۔ منور بدایونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===


 
[http://www.naatview.com/1381-2/ | ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی آواز میں]


==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====


[[منور بدایونی]]
[[منور بدایونی]]

نسخہ بمطابق 10:55، 25 اپريل 2017ء


شاعر : منور بدایونی

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

نہ کہیں سے دُور ہیں مَنزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے

جسے چاہیں اُس کو نواز دیں یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے


جسے چاہا دَر پہ بُلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے


وہ خدا نہیں ، بخدا نہیں، مگر وہ خدا سے جُدا نہیں

وہ ہیں کیا مگر وہ کیا نہیں یہ محب حبیبﷺ کی بات ہے


وہ مَچل کے راہ میں رہ گئی ، یہ تڑپ کے دَ ر سے لپٹ گئی

وہ کِسی امیر کی آہ تھی، یہ کِسی غریب کی بات ہے


تُجھے اے منوّرِ بے نوا درِ شاہ سے چاہئیے اور کیا

جو نصیب ہو کبھی سامنا تو بڑے نصیب کی بات ہے.


نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی

| ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی آواز میں

مزید دیکھیے

منور بدایونی