"نہیں ہے کوئی مفر لا الہ اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


شاعر: [[قمر صدیقی]]
شاعر: [[قمر صدیقی،بھارت]]


بشکریہ:[[عالم نظامی]]
بشکریہ:[[عالم نظامی]]

نسخہ بمطابق 10:46، 20 جولائی 2022ء


شاعر: قمر صدیقی،بھارت

بشکریہ:عالم نظامی

حمدِ باری تعالی جل جلالہ

نہیں ہے کوئی مفر لا الہ اللہ

بس ایک سمتِ سفر لا الہ اللہ


یہ کون گزرا مرے جسم و جاں کے ساحل سے

لہو لہو ہے بھنور لا الہ اللہ


نفی نفی ہے ازل اور ابد بھی میرا نفی

ہے میری ذات صفر لا الہ اللہ


نفس نفس ہے مرا اُس حصار کی زد میں

کہ جس کے زیر و زبر لا الہ اللہ