آپ «نور ٹی وی، یوکے» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 3: سطر 3:
نور ٹی وی، برطانیہ پر درج ذیل نعتیہ پروگرام پیش کیے جاتے ہیں ۔  
نور ٹی وی، برطانیہ پر درج ذیل نعتیہ پروگرام پیش کیے جاتے ہیں ۔  


[[ بزم نور ]]
=== بزم نور ===
 
[[سمعیہ نور]] نے  2010 اکتوبر میںنور ٹی وی کو جوائن کیا اور اپنا پروگرام " بزم نور " کے نام سے شروع کیا جو خاص الخاص نعت کی خدمت کے لیے وقف ہے ۔ جس کو 180 ممالک میں دیکھا جاتا ہے۔ یوکے اور یورپ کا یہ واحد خواتین کا نعتیہ پروگرام ہے جو کئی سالوں سے جاری ہے اور جس میں کئی خواتین نعت خوانوں کو متعارف کروایا ہے۔ اس بزم کو بہت پزیرائی اور شہرت حاصل ہوئی۔ اس میں مشہور و معروف گلوکارہ [[شبنم مجید ]]نے خصوصی شرکت کی۔ کراچی سے مشہور معروف ثنا خواں [[حوریہ فہیم]]نے بھی شرکت کی۔
 
بزم نور آج بھی 8 سال گذر جانے کے بعد بھی اپنی پوری آب و تاب سے جاری ہے جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت کے نغمے سننے کو ملتے ہیں دلوں تک فرحت روحوں تک تازگی اترتی ہے۔ بزم نور میں سمیعہ ناز نعت گو شعرا کا کلام متعارف کرواتی ہیں ۔ اپنے لکھے ہوئے نئے نعتیہ کلام بھی اپنے ناظرین و سامعین کی سماعتوں کی نذر کرتی ہیں۔
 
اس پروگرام کا خاصہ ہے کہ اس میں ہمیشہ نئے مہمان متعاف ہوتے رہتے ہیں جو بہت خوش آئند بات ہے۔ اور وہ ہمیشہ نئی اور خوبصورت آوازوں کو بزم نور کا حصہ بناتی رہتی ہیں۔ آداب نعت پر گفتگو ہوتی ہے۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)