آپ «نور احمد میرٹھی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{#seo: | {{#seo: | ||
|title=نور احمد میرٹھی | |title=نور احمد میرٹھی | ||
سطر 16: | سطر 14: | ||
=== مطبوعات === | === مطبوعات === | ||
نور احمد میرٹھی درجن بھر چھوٹی بڑی کتب مرتب کیں،جن میں ”اذکارو افکار،نورسخن،گلبانگ وحدت،بوستان عقیدت، انتخاب، اشاریہ، صابربراری کی تخلیقات،تذکرہ شعرائے میرٹھ،مشاہیر میرٹھ،شخصیات میرٹھ اور بہرزماں بہرزباں جیسی نادر ونایات اور اچھوتی کتابیں شامل ہیں۔[[بہ | نور احمد میرٹھی درجن بھر چھوٹی بڑی کتب مرتب کیں،جن میں ”اذکارو افکار،نورسخن،گلبانگ وحدت،بوستان عقیدت، انتخاب، اشاریہ، صابربراری کی تخلیقات،تذکرہ شعرائے میرٹھ،مشاہیر میرٹھ،شخصیات میرٹھ اور بہرزماں بہرزباں جیسی نادر ونایات اور اچھوتی کتابیں شامل ہیں۔[[بہ ہرزماں بہ ہر زباں۔ نور احمد میرٹھی۔ نور احمد میرٹھی | "بہ ہرزماں بہ ہر زباں"]] 680 صفحات پر ساڑھے تین سو غیر مسلم نعت گو شعراء کے عالمی تذکرہ پر مشتمل ہے، جو دراصل مصنف کا عظیم کارنامہ ہے۔ | ||
اس کے علاوہ مہروماہ،فراز خودی،جام طہور،چشم شوق،تاریخ رفتگاں،پانی پہ نقوش،ہوا چراغ آئینہ،خواب سے بیداری تک،دکھ موسم اور خواب،اعتبار کا موسم اور کتابوں پر تاریخی قطعات بھی آپ کی مرتبہ کتب میں شامل ہیں۔ | اس کے علاوہ مہروماہ،فراز خودی،جام طہور،چشم شوق،تاریخ رفتگاں،پانی پہ نقوش،ہوا چراغ آئینہ،خواب سے بیداری تک،دکھ موسم اور خواب،اعتبار کا موسم اور کتابوں پر تاریخی قطعات بھی آپ کی مرتبہ کتب میں شامل ہیں۔ | ||
سطر 23: | سطر 21: | ||
آپ [[18 جون]] [[2011ء]] کو کراچی کے مقامی اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے،جہاں وہ زیر علاج تھے،آپ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر کورنگی میں ادا کی گئی اور تدفین باغ کورنگی قبرستان میں عمل میں لائی گئ۔ نماز جنازہ میں کراچی کے ممتاز اہل قلم ،شاعر نقاد اور ادیبوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ <REF> [http://www.aalmiakhbar.com/archive/index.php?mod=article&cat=specialreport&article=22653 عالمی اخبار </REF> | آپ [[18 جون]] [[2011ء]] کو کراچی کے مقامی اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے،جہاں وہ زیر علاج تھے،آپ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر کورنگی میں ادا کی گئی اور تدفین باغ کورنگی قبرستان میں عمل میں لائی گئ۔ نماز جنازہ میں کراچی کے ممتاز اہل قلم ،شاعر نقاد اور ادیبوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ <REF> [http://www.aalmiakhbar.com/archive/index.php?mod=article&cat=specialreport&article=22653 عالمی اخبار </REF> | ||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |