آپ «نوری محفل پہ چادر تنی نور کی نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے ۔ صائم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 6: سطر 6:




==== نعت رسولِ مقبول (صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) ====
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====


نوری محفل پہ چادر تنی نور کی، نُور پھیلا ہوا آج کی رات ہے


چاندنی میں ہیں ڈوبے ہوئے دو جہاں، کون جلوہ نما آج کی رات ہے
نوری محفل پہ چادر تنی نور کی ، نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے


چاندنی میں ہیں ڈوبے ہوئے دو جہاں،کون جلوہ نما آج کی رات ہے


فَر٘ش پر دُھوم ہے عَر٘ش پر دُھوم ہے، بد نصیبی ہے اُسکی جو محروم ہے


پھر ملے گی یہ شب کس کو معلوم ہے، عام لطفِ خدا آج کی رات ہے
فرش پر دھوم ہے عرش پر دھوم ہے، بد نصیبی ہے اسکی جو محروم ہے


پھر ملے گی یہ شب کس کو معلوم ہے،عام لطف خدا آج کی رات ہے


ابرِ رحمت ہیں محفل پہ چھائے ہوئے، آسماں سے ملائک ہیں آئے ہوئے


خود محمد ہیں تشریف لائے ہوئے، کیسی رونق فِضاء آج کی رات ہے
ابر رحمت ہیں محفل پہ چھائے ہوئے،آسماں سے ملائک ہیں آئے ہوئے
 
خود محمد ہیں تشریف لائے ہوئے،کیسی رونق فزاءآج کی رات ہے




خوب ہونے دو اشکوں کی برسات کو، دو سلامی محمد کی بارات کو
خوب ہونے دو اشکوں کی برسات کو، دو سلامی محمد کی بارات کو


چوم لو چوم لو آج کی رات کو، شبِ قد٘ر کے گُماں آج کی رات ہے
چوم لو چوم لو آج کی رات کو، شب قدر کے گماں آج کی رات ہے




مانگ لو مانگ لو چشمِ تر مانگ لو، دردِ دل اور حُسنِ نظر مانگ لو  
مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو، دردِ دل اور حُسنِ نظر مانگ لو  


کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو، مانگنے کا مزا آج کی رات ہے
کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو، مانگنے کا مزا آج کی رات ہے




مومنو آج گنجِ سخا لُوٹ لو ، لُوٹ لو اے فیض وشفاء لوٹ لو
مومنو آج گنج سخا لوٹ لو ، لوٹ لو اے فیض وشفاءلوٹ لو


عاصیو رحمتِ مصطفیٰ لُوٹ لو، بابِ رحمت کھلا آج کی رات ہے
عاصیو رحمت مصطفیٰ لوٹ لو، بابِ رحمت کھلا آج کی رات ہے




وقت لائے خدا سب مدینے چلیں، لُوٹنے رحمتوں کے خزینے چلیں
وقت لائے خدا سب مدینے چلیں ، لوٹنے رحمتوں کے خزینے چلیں


سب کی منزل کی جانب سفینے چلیں، میری صائم دعا آج کی رات ہے
سب کی منزل کی جانب سفینے چلیں، میری صائم دعا آج کی رات ہے
نوری محفل پہ چادر تنی نور کی، نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے
چاندنی میں ہیں ڈوبے ہوئے دو جہاں،کون جلوہ نما آج کی رات ہے


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے:

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: