"نواز اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: زیر تکمیل زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: شعراء زمرہ: بھارت __NOTOC__ صیغہ غائب می...)
 
سطر 11: سطر 11:


=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ  ===
=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ  ===
نواز اعظمی ہندوستان کے صوبئہ اتر پردیش کے ایک مردم خیز قصبہ محلہ کریم الدین پور گھوسی ضلع مئو(سابق اعظم گڑھ) میں ١٥جولائی سن ١٩٩٣ ء بروز سوموار پیدا ہوئے گھوسی جسے مدینۃ العلماء بھی کہا جاتا ہے علم و ادب کے اعتبار سے یہاں کی مٹی بہت زرخیز ہے، اس سرزمین سے ایسے بہت سے ادیب و شاعر، عالم اور دانشور ابھرے جنھوں نے غیر معمولی مقبولیت و شہرت حاصل کی جن میں سے چند اسماء یہ ہیں، حضور صدر الشریعہ علامہ امجد علی اعظمی، علامہ عبد المصطفی اعظمی، شارحِ بخاری مفتی شریف الحق امجدی، نثار کریمی، مضطر اعظمی، رحمھم اللہ
چونکہ گھر اور علاقے کا ماحول دینی و علمی تھا اس لیے بچپن ہی سے ان کا رجحان دینی تعلیم کی طرف ہوا ابتدائی تعلیم مدرسہ شمس العلوم گھوسی سے حاصل کی، جامعہ امجدیہ رضویہ کریم الدین پور گھوسی  سے عالمیت اور ملک کی عظیم درسگاہ الجامعۃ الأشرفية مبارک پور اعظم گڑھ سے فضیلت تک تعلیم حاصل کی اور سنــ ٢٠١٣ء میں سند و دستار سے سرفراز ہوئے مزید شوقِ علم نے انھیں فقہ و افتا کی طرف مائل کیا تو مدرسہ شمس العلوم سے دو سالہ تخصص فی الفقہ کی تعلیم حاصل کی  فی الحال درس و تدریس سے وابستہ ہیں


=== شاعری کی طرف رحجانات  و اساتذہ و پسندیدہ  شعراء ===
=== شاعری کی طرف رحجانات  و اساتذہ و پسندیدہ  شعراء ===

نسخہ بمطابق 18:27، 26 اگست 2017ء



صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ

نواز اعظمی ہندوستان کے صوبئہ اتر پردیش کے ایک مردم خیز قصبہ محلہ کریم الدین پور گھوسی ضلع مئو(سابق اعظم گڑھ) میں ١٥جولائی سن ١٩٩٣ ء بروز سوموار پیدا ہوئے گھوسی جسے مدینۃ العلماء بھی کہا جاتا ہے علم و ادب کے اعتبار سے یہاں کی مٹی بہت زرخیز ہے، اس سرزمین سے ایسے بہت سے ادیب و شاعر، عالم اور دانشور ابھرے جنھوں نے غیر معمولی مقبولیت و شہرت حاصل کی جن میں سے چند اسماء یہ ہیں، حضور صدر الشریعہ علامہ امجد علی اعظمی، علامہ عبد المصطفی اعظمی، شارحِ بخاری مفتی شریف الحق امجدی، نثار کریمی، مضطر اعظمی، رحمھم اللہ چونکہ گھر اور علاقے کا ماحول دینی و علمی تھا اس لیے بچپن ہی سے ان کا رجحان دینی تعلیم کی طرف ہوا ابتدائی تعلیم مدرسہ شمس العلوم گھوسی سے حاصل کی، جامعہ امجدیہ رضویہ کریم الدین پور گھوسی سے عالمیت اور ملک کی عظیم درسگاہ الجامعۃ الأشرفية مبارک پور اعظم گڑھ سے فضیلت تک تعلیم حاصل کی اور سنــ ٢٠١٣ء میں سند و دستار سے سرفراز ہوئے مزید شوقِ علم نے انھیں فقہ و افتا کی طرف مائل کیا تو مدرسہ شمس العلوم سے دو سالہ تخصص فی الفقہ کی تعلیم حاصل کی فی الحال درس و تدریس سے وابستہ ہیں

شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ شعراء

نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے

اعزازات و خدمات

مطبوعات

مشہور نعتیہ کلام

نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ

مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے