"نقشِ پائے حضور کیا کہیے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نعت رسول ﷺ=== شاعر: سلمان رسول نقش پائے حضور کیا کہیے نورِ حق کی اسے ضیا کہیے نعت کہنا کہاں م...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
===نعت رسول ﷺ===
===نعت رسول ﷺ===



حالیہ نسخہ بمطابق 19:49، 25 جنوری 2017ء


نعت رسول ﷺ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاعر: سلمان رسول

نقش پائے حضور کیا کہیے

نورِ حق کی اسے ضیا کہیے

نعت کہنا کہاں مرے بس میں

میرے آقا کی بس دَیا کہیے

راہ طیبہ کا لطف کیا ہو اگر

شعر ہر گام اک نیا کہیے

بزمِ ہستی میں میرے آقا سا

ہے کوئی اور باحیا؟ کہیے!

درِ احمد پہ آنے والا گدا

خالی ہاتھوں کبھی گیا کہیے؟