آپ «نقد نعت میں تنقیدی دبستانوں کی بو قلمونی ۔ عزیز احسن» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 270: | سطر 270: | ||
جمیل نظر کے لہجے میں تنقیدی حلم کے بجائے غیر منطقی سوچ سے پیدا ہونے والی تلخی ہے۔کہیں کہیں انہوں نے پتے کی بات ضرور کی ہے لیکن ان کے لہجے نے ان کی تنقیدی رائے کا وزن کم کردیا ہے۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہیں شعرا ء سے کوئی پر خاش ہے اور وہ صرف انتقام لینے کے لیے خامہ فرسائی میں مصروف ہیں۔بہر حال ان کے تنقیدی عمل میں عملی تنقید Practical Criticism کے عناصر پائے جاتے ہیں اور ان کی تنقیدی کاوش کو تشریعی تنقید (Judicial Criticism) کے تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے۔البتہ ان کی دی ہوئی اصلاحات کی بندش بیشتر حسن سے عاری اور شعریت سے دور ہے۔ | جمیل نظر کے لہجے میں تنقیدی حلم کے بجائے غیر منطقی سوچ سے پیدا ہونے والی تلخی ہے۔کہیں کہیں انہوں نے پتے کی بات ضرور کی ہے لیکن ان کے لہجے نے ان کی تنقیدی رائے کا وزن کم کردیا ہے۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہیں شعرا ء سے کوئی پر خاش ہے اور وہ صرف انتقام لینے کے لیے خامہ فرسائی میں مصروف ہیں۔بہر حال ان کے تنقیدی عمل میں عملی تنقید Practical Criticism کے عناصر پائے جاتے ہیں اور ان کی تنقیدی کاوش کو تشریعی تنقید (Judicial Criticism) کے تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے۔البتہ ان کی دی ہوئی اصلاحات کی بندش بیشتر حسن سے عاری اور شعریت سے دور ہے۔ | ||
=== بت خانہ شکستم۔ امیر حسنین جلیسی === | |||
(۲) بت خانہ شکستم من(تنقیدی مضامین کا مجموعہ) [[امیر حسنین جلیسی]] کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں دو مضامین نعتیہ شاعری کے حوالے سے عملی تنقید کے حامل ہیں۔’’[[پروفیسر اقبال عظیم]] اور [[راغب مراد آبادی]]‘‘ اور ’’[[راغب مراد آبادی]] اپنے معیارِ نقد کے آئینہ میں‘‘۔در اصل یہ دونوں مضامین ’’در جوابِ آں غزل‘‘ کے نمائندہ مضامین ہیں۔مصنف ِ کتاب کے بقول [[راغب مرادآباد ی]] نے۱۸؍اکتوبر ۱۹۸۱ء کو روزنامہ نوائے وقت، کراچی کی اشاعت میں،[[اقبال عظیم]] کی نعتیہ کتاب ’’[[قاب قوسین]]‘‘ پر معاندانہ تنقیصی مضمون لکھا تھا ۔یہ مضمون ہفتہ وار، چھ اقساط میں[[ راز مراد آبادی]] کے تعاون سے شائع کیا گیا تھا۔[[اقبال عظیم | پروفیسر اقبال عظیم]] نے بردباری کا ثبوت دیا اور خاموشی اختیار کرلی لیکن امیر حسنین جلیسی نے ترکی بہ ترکی جواب دیئے جوبعد میں اس کتاب کی زینت بنے(۱۷)۔ | (۲) بت خانہ شکستم من(تنقیدی مضامین کا مجموعہ) [[امیر حسنین جلیسی]] کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں دو مضامین نعتیہ شاعری کے حوالے سے عملی تنقید کے حامل ہیں۔’’[[پروفیسر اقبال عظیم]] اور [[راغب مراد آبادی]]‘‘ اور ’’[[راغب مراد آبادی]] اپنے معیارِ نقد کے آئینہ میں‘‘۔در اصل یہ دونوں مضامین ’’در جوابِ آں غزل‘‘ کے نمائندہ مضامین ہیں۔مصنف ِ کتاب کے بقول [[راغب مرادآباد ی]] نے۱۸؍اکتوبر ۱۹۸۱ء کو روزنامہ نوائے وقت، کراچی کی اشاعت میں،[[اقبال عظیم]] کی نعتیہ کتاب ’’[[قاب قوسین]]‘‘ پر معاندانہ تنقیصی مضمون لکھا تھا ۔یہ مضمون ہفتہ وار، چھ اقساط میں[[ راز مراد آبادی]] کے تعاون سے شائع کیا گیا تھا۔[[اقبال عظیم | پروفیسر اقبال عظیم]] نے بردباری کا ثبوت دیا اور خاموشی اختیار کرلی لیکن امیر حسنین جلیسی نے ترکی بہ ترکی جواب دیئے جوبعد میں اس کتاب کی زینت بنے(۱۷)۔ |