آپ «نعیم اختر خادمی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 5: | سطر 5: | ||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
شہر [[برہانپور]] کی ادبی فضا کئی آفتاب و ماہتاب سے ہمیشہ تابناک رہی۔اسی شہر سے تعلق رکھنے والے شاعر کا نام [[نعیم اختر خادمی]] ہے جس نے اپنی انفرادیت سے پوری اردو دنیا میں اپنا اعتبار قائم کیا آپ [[ | شہر [[برہانپور]] کی ادبی فضا کئی آفتاب و ماہتاب سے ہمیشہ تابناک رہی۔اسی شہر سے تعلق رکھنے والے شاعر کا نام [[نعیم اختر خادمی]] ہے جس نے اپنی انفرادیت سے پوری اردو دنیا میں اپنا اعتبار قائم کیا آپ [[18 مئ]] [[1951]] کو برہانپور میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم[[ اردو پرائمری اسکول, لوہار منڈی | اردو پرائمری سکول ]] [[لوہار منڈی]] سے حاصل کی اور میٹرک [[سبھاش ہائی اسکول]] سے حالات ناگفتہ بہ ہونے سے کچھ سالوں بعد مولانا آزاد اردو نیشنل یونیور سٹی حیدر آباد سے اردو میں (ایم،اے کیا۔)چونکہ آپ کے والد حشمت اللہ مجاز ؔبڑے والد عبدالسبحان حاتم ؔ اور نانا عزت اللہ خادم ؔ جو استاد الشعراء تھے ۔آپ کے گھر کا ماحول شعر و سخن کا گہورارہ رہا اور اسی شعری فضانے نعیم ؔ اختر کے مذاقِ سخن کو جلا بخشی ۔ | ||
===نعت گوئی کا سفر=== | ===نعت گوئی کا سفر=== |