آپ «نعت ورثہ تنقیدی نشست 131» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 54: سطر 54:
جب تک جبیں حضور کے نعلین میں رہے
جب تک جبیں حضور کے نعلین میں رہے


دل درد سے بھرا ہو مگر چین میں رہے  
دل درد سے بھرا ہو مگر چین میں رہے


[[مسعود رحمان ]] : [[مطلع]] منظر کشی میں خوب لیکن غور کرنے پر ذہن میں آتا ہے کہ نعلین مبارک "میں" جبیں کیسے رکھی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔نعلین مبارک "پر" جبیں رکھی جا سکتی ہے۔۔۔دوسری بات دستیابی نعلین مبارک ہے کہ یہ اب کہاں میسر ہیں؟
[[مسعود رحمان ]] : [[مطلع]] منظر کشی میں خوب لیکن غور کرنے پر ذہن میں آتا ہے کہ نعلین مبارک "میں" جبیں کیسے رکھی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔نعلین مبارک "پر" جبیں رکھی جا سکتی ہے۔۔۔دوسری بات دستیابی نعلین مبارک ہے کہ یہ اب کہاں میسر ہیں؟؟؟


[[مسعود اختر ]] :  دل کے چین میں رہنے کا محض امکان ظاہر کر رہے ہیں ، قطعیت نہیں ہے ،شاعر چین میں رہے کے بجائے چین میں رہا کا مضمون بیان کرنا چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔مطلع ہے ، آغاز کلام ہے ، اگر ردیف مضمون کی ترسیل میں معاون نہیں تو یہیں تبدیل کر لینا مناسب ہوتا ، ہو سکتا ہے نعت کے دیگر اشعار پہلے ہوئے ہوں اور مطلع بعد میں کہا گیا ہو ۔
[[مسعود اختر ]] :  دل کے چین میں رہنے کا محض امکان ظاہر کر رہے ہیں ، قطعیت نہیں ہے ،شاعر چین میں رہے کے بجائے چین میں رہا کا مضمون بیان کرنا چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔مطلع ہے ، آغاز کلام ہے ، اگر ردیف مضمون کی ترسیل میں معاون نہیں تو یہیں تبدیل کر لینا مناسب ہوتا ، ہو سکتا ہے نعت کے دیگر اشعار پہلے ہوئے ہوں اور مطلع بعد میں کہا گیا ہو ۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں: