آپ «نعت ورثہ تنقیدی نشست - 29 نومبر 2019» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 90: سطر 90:


[[عاجز احمد ]] : ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت عمدہ اشعار ہیں ۔۔۔۔ ان کی خوبصورتی اور اثر آفرینی کی داد نہ دینا قرینِ انصاف نہ ہو گا ۔۔۔۔
[[عاجز احمد ]] : ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت عمدہ اشعار ہیں ۔۔۔۔ ان کی خوبصورتی اور اثر آفرینی کی داد نہ دینا قرینِ انصاف نہ ہو گا ۔۔۔۔
[[مطلوب الرسول ]] :
سبحان اللہ،وارفتگی لیے ہوئے عمدہ کلام۔مبارکباد کا مستحق۔
چونکہ اس نشست میں اپنی رائے کی آزادی ہے لہذا کچھ گزارشات پیش کررہاہوں۔
مطلع بہت عمدہ ہے۔
دوسرے شعر کےمصرع ثانی نے مصرع اولٰی کاتاثر کمزور بلکہ کسی حد تک زائل کردیاہے۔کیونکہ پیاسا دریاکےکنارے رہ کرپیاسارہتاکب ہے؟ اور اگررہےتوپھردریاکی فیاضی پرحرف آتا ہے۔
تیسراشعر بہت خوبصورت ہے یعنی دل اور مدینہ میں کوئی بُعد نہیں۔جیسے؛
غم دل سے اور دل سے مرے غم قریں رہا(مصحفی)
چوتھے شعر میں دونوں مصرعوں میں ردیف کے استعمال نے تلازمہ کی کمی اجاگرکردی ہے کیونکہ پہلے مصرعے کی مناسبت سے دوسرے مصرعے میں ہوتاہے زیادہ مناسب لگ رہاہے۔
اگلے شعر میں تئیں درست نہیں بیٹھ رہاکیونکہ یہ لفظ کسی تعلق کامحتاج ہے اور یہاں یہ تعلق بنتانظرنہیں آرہا۔
چھٹاشعر خوبصورت اور داد کامستحق ہے۔
مقطع میں روایتی مضمون باندھاگیاہے مگرشعرکودوسرے مصرع میں کوئی نے کمزور بنادیاہے۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)