آپ «نعت نگاری میں ریاض کی رمزِ پیشوائیت-شیخ عبدالعزیز دباغ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 13: سطر 13:
===نعت نگاری میں ریاض کی رمزِ پیشوائیت ===
===نعت نگاری میں ریاض کی رمزِ پیشوائیت ===


زندگی بھر، تادمِ آخر جدید اُردو نعت کی خدمت عالیہ پر مامور قابلِ صد احترام مدحت نگارِ رسولؐ، ریاض حسین چودھری، دیارِ اقبال میں معروف صنعت کار اور ممتاز تاجر الحاج چوہدری عبدالحمید مرحوم (آف چوہدری فضل دین اینڈ سنز) کے ہاں [[8 نومبر ]][[1941]]ء کو سیالکوٹ  میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سکاچ مشن ہائی سکول میں حاصل کرنے کے بعد[[1963]]ء میں مرے کالج سے گریجویشن کیا۔اس دوران مرے کالج میگزین کے دو سال تک مدیر اور  بزمِ اُردو کے صدر رہے۔ پھر پنجاب یونیورسٹی لاء کالج سے  ایل ایل بی کیا اوراورینٹل کالج سے ایم اے اردو کیا۔ دو سال تک کالج کے مجلّے المیزان کے اُردو سیکشن کے مدیر رہے۔مرے کالج میں انہیں استاذ مکرم جناب آسی ضیائی رامپوری کی صحبت میسر آئی اور انہی کے تلمذ میں سخنوری کی راہ اپنائی۔ تعلیم مکمل کرنے  کے بعد ریاض حسین چودھری نے چوہدری فضل دین اینڈ سنز میں امپورٹ ایکسپورٹ کا کاروبار سنبھالا اور اپنے والدِ گرامی کے دست و بازو بنے۔آپ نے اس کاروبار میں پورے انہماک سے کام کیا ، اسے پھیلایا اوراپنے بھائیوں پر مشتمل ایک فعال ٹیم کی سربراہی کی۔
زندگی بھر، تادمِ آخر جدید اُردو نعت کی خدمت عالیہ پر مامور قابلِ صد احترام مدحت نگارِ رسولؐ، ریاض حسین چودھری، دیارِ اقبال میں معروف صنعت کار اور ممتاز تاجر الحاج چوہدری عبدالحمید مرحوم (آف چوہدری فضل دین اینڈ سنز) کے ہاں [[8؍نومبر ]][[1941]]ء کو سیالکوٹ  میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سکاچ مشن ہائی سکول میں حاصل کرنے کے بعد[[1963]]ء میں مرے کالج سے گریجویشن کیا۔اس دوران مرے کالج میگزین کے دو سال تک مدیر اور  بزمِ اُردو کے صدر رہے۔ پھر پنجاب یونیورسٹی لاء کالج سے  ایل ایل بی کیا اوراورینٹل کالج سے ایم اے اردو کیا۔ دو سال تک کالج کے مجلّے المیزان کے اُردو سیکشن کے مدیر رہے۔مرے کالج میں انہیں استاذ مکرم جناب آسی ضیائی رامپوری کی صحبت میسر آئی اور انہی کے تلمذ میں سخنوری کی راہ اپنائی۔ تعلیم مکمل کرنے  کے بعد ریاض حسین چودھری نے چوہدری فضل دین اینڈ سنز میں امپورٹ ایکسپورٹ کا کاروبار سنبھالا اور اپنے والدِ گرامی کے دست و بازو بنے۔آپ نے اس کاروبار میں پورے انہماک سے کام کیا ، اسے پھیلایا اوراپنے بھائیوں پر مشتمل ایک فعال ٹیم کی سربراہی کی۔


آٹھ بھائیوں میں یہ سب سے بڑے تھے۔ والدین کی محبت کچھ ایسی ملی کہ نرم خوئی، حلیمی، بردباری، پیار اور شفقت ان کی شخصیت کی پہچان بن گئے۔ چھوٹے بھائیوں کی تعلیم پر ذمہ داری سے توجہ دیتے۔ چونکہ ناراضگی غصہ وغیرہ سے آشنائی نہ تھی چھوٹے بھائی آپ کی طرف زیادہ لپکتے اور اپنے مسائل ان تک پہنچاتے۔ ان کے چھوٹے بھائی اطہر صاحب نے بتایا کہ ریاض ہی تھے جنہوں نے انہیں اردو انگلش کے حروف تہجی لکھنا سکھائے اور تعلیمی سفر طے کرنے میں ان کی مدد کی۔ شفقت اور محبت کی وجہ سے وہ ہمیشہ ان کے قریب رہے۔
آٹھ بھائیوں میں یہ سب سے بڑے تھے۔ والدین کی محبت کچھ ایسی ملی کہ نرم خوئی، حلیمی، بردباری، پیار اور شفقت ان کی شخصیت کی پہچان بن گئے۔ چھوٹے بھائیوں کی تعلیم پر ذمہ داری سے توجہ دیتے۔ چونکہ ناراضگی غصہ وغیرہ سے آشنائی نہ تھی چھوٹے بھائی آپ کی طرف زیادہ لپکتے اور اپنے مسائل ان تک پہنچاتے۔ ان کے چھوٹے بھائی اطہر صاحب نے بتایا کہ ریاض ہی تھے جنہوں نے انہیں اردو انگلش کے حروف تہجی لکھنا سکھائے اور تعلیمی سفر طے کرنے میں ان کی مدد کی۔ شفقت اور محبت کی وجہ سے وہ ہمیشہ ان کے قریب رہے۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)