نعت محبوبِ داور سند ہو گئی۔ منور بدایونی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر : منور بدایونی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نعت محبوب داور سند ہو گئی

فرد عصیاں میری مسترد ہو گئی

مجھ سا عاصی بھی آغوش رحمت میں ہے

یہ تو بندہ نوازی کی حد ہو گئی